وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،سیکرٹری داخلہ،ایڈیشنل ڈی جیز ودیگر کی شرکت

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل ڈی جیز اور پاکستان مزید پڑھیں

عوام پر مزید ٹیکس لگانے کے بجائے ٹیکس نیٹ بڑھانے سے محصولات میں اضافہ کریں گے،شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے عالمی ماہرین اور سٹیک ہولڈر ز سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم کی زیر صدارت ملک کی موجودہ صورتحال اور اصلاحات کے حوالے سے اجلاس منعقد مزید پڑھیں

عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں، علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت مزید پڑھیں

سرحد پار سے دہشت گردی کو مزید برداشت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سرحد پار سے کسی بھی قسم کی دہشتگردی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے، آج ہم سب سے پہلے شہدا مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت کابینہ کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم سمیت کابینہ مزید پڑھیں

افغانستان معاملے پر بانی پی ٹی کو تحفظات ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہرنے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو افغانستان کے ساتھ معاملے پر شدید تحفظات ہیں،پی ٹی آئی دور میں ایسے حالات کبھی پیدا نہیں ہوئے،حکومت کی ناقص فارن پالیسی کے باعث مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی آئی عمران کان کے لگائے گئے الزامات کی تردید

واشنگٹن (آن لائن) امریکی کانگریس کی ایوان نمائند گان کی کمیٹی برائے خارجہ امور میں پاکستان میں حالیہ الیکشن کے حوالے سے سماعت کی گئی۔جنوبی ایشیا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو کمیٹی کے سامنے پیش ہو گئے،کمیٹی سماعت مزید پڑھیں

دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور نااہل قیادت ملک کے مسائل کی جڑیں ہیں: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، ملک کی تقدیر بدل دیں گے،65فیصد یوتھ ہی پاکستان کا اصل سرمایہ ہے۔ حکمران پارٹیوں نے نوجوانوں کو دھوکا دے ان کا مستقبل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے اور کہاکہ حملہ آوروں کے خلاف بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کے افسروں اور مزید پڑھیں