نئی حکومت کی ذمہ داری تھی غزہ کو بچانے کا روڈ میپ دیتی، وزیراعظم نے فلسطینیوں کا نام تک نہیں لیا، سراج الحق

اسلام آباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ نئی حکومت کی ذمہ داری تھی غزہ کو بچانے کا روڈ میپ دیتی، وزیراعظم نے فلسطینیوں کا نام تک نہیں لیا، لگتا یہی ہے حکمرانوں نے غزہ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری کو صدر کہہ کر مخاطب کیا

اسلام آباد(آن لائن)صدرکے انتخابات سے قبل تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور مزید پڑھیں

وزیراعظم سے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے سابق نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی ملاقات،وزیراعظم نے بطور نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی خدمات کوسراہا۔وزیرعظم اورسابق نگران وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سینیٹر اسحاق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں،بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کرلی،چاروں صوبوں میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کاآغاز بھی کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق صدارتی الیکشن کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مینڈیٹ چھینا اور ان کے ساتھ مل بیٹھنا قیامت کی نشانی ہوگی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ہے، 44 سال بعد پی پی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف ملا ہے، الیکشن دھاندلی پر تمام مزید پڑھیں

9 مئی کا منصوبہ ساز بغاوت کی سازش کو تحقیقاتی کمیشن کے پیچھے نہیں چھپا سکتا، عطاء تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی سیکرٹری مسلم لیگ ن عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا منصوبہ ساز بغاوت کی سازش کو تحقیقاتی کمیشن کے پیچھے نہیں چھپا سکتا، تحقیقاتی کمیشن کی نہیں 9 مئی کی بغاوت اور خانہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا رمضان المبارک 2024 میں ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے 7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلف پیکیج

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک 2024 میں ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے 7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلف پیکیج دیدیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان المبارک مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے ایوان صدر خالی کردیا

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر خالی کردیا۔ آج جمعہ کو الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائیگا،ذرائع کے مطابقصدر مملکت عارف علوی نے اپنا سامان ایوان صدر سے باہرسابق صدور کیلئے مختص رہائش گاہ میں منتقل مزید پڑھیں

پنجاب کی طبی درسگاہوں کا شمار پاکستان کی بہترین درسگاہوں میں ہوتا ہے:خواجہ سلمان رفیق

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 164 ویں سپورٹس گالہ کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سابقہ وائس چانسلر مزید پڑھیں