علی امین گنڈا پور نے پشاور میں میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور شہر کے لئے مختلف بڑے منصوبوں کے اعلانات کیے ہیں۔پشاور میں علی امین گنڈا پور سے شہر سے منتخب اراکین قومی اور صوبائی نے ملاقات کی، جس میں عوامی مسائل مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور(آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سحری کے وقت بارش اور ٹھنڈی ہواوں کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبہ پنجاب کے علاقے مریدکے، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، صفدر آباد، جڑانوالہ، فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور کامونکی میں مزید پڑھیں

ہم یہ تسلی کرنا چاہتے ہیں کہ پرویز الٰہی گر کر زخمی ہوئے ہیں یا ان پر تشدد کیا گیا؟بیرسٹرسیف

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پرویز الہی پر تشدد ثابت ہوگیا تو مریم نواز کیخلاف فوجداری مقدمات درج کیے جائیں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز مزید پڑھیں

نواز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب جائیں گے، وزیراعظم کی بھی روانگی متوقع

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف رمضان کا آخری عشرہ فیملی سمیت سعودی عرب میں گزاریں گے، قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے مزید پڑھیں

ای سی سی کے چیئرمین وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) دوبارہ تشکیل دے دی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی سی کے چیئرمین وفاقی وزیرِ خزانہ مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کیلئے خدمات دینے پر شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیزالسعود کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیاگیا،ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع کو نشان امتیاز دیا۔ایوان مزید پڑھیں

امبانی جیسی شادی پاکستان میں ہوتی تو پہلی مبارکباد نیب کی آتی، گورنر سندھ

کراچی (آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ امبانی جیسی شادی پاکستان میں ہوتی تو پہلی مبارکباد نیب کی اور دوسری ایف بی آر کی آتی۔ کامران خان ٹیسوری نے بچت بازار کا دورہ کیا، اس مزید پڑھیں

ملک کو درپیش ہمالیہ جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے تحریک پاکستان جیسے جذبے کی ضرورت ہے‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش ہمالیہ جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لئے آج بھی تحریک پاکستان جیسے جذبے کی ضرورت ہے،تمام اختلافات کو مزید پڑھیں