آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے باضابطہ درخواست بھیجیں گے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت رواں ہفتے شروع ہو جائے گی، اب محض مذاکرات نہیں بلکہ عملی اقدامات کا وقت ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران نے مزید پڑھیں

عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی(آن لائن) سکیورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور مزید پڑھیں

نکاح کیس سیاسی نہیں،میرا گھر تباہ ہوگیا مجبوراً عدالت آنا پڑا،خاورمانیکا

اسلام آباد(آن لائن) بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عدالت میں نکاح کیس سیاسی نوعیت کا نہیں ہے بلکہ میرا گھر تباہ کر دیا اس لیے مجبوراً عدالت آنا پڑا۔پیر کے روز ڈسٹرکٹ کورٹس مزید پڑھیں

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا

اسلام آباد(آن لائن)19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا،نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

آصف زرداری بیمار ہیں وہ سپریم کمانڈر بننے کے اہل نہیں وہ مفاہمت نہیں اپنا علاج کرائیں،رہنما پی ٹی آئی

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد آئی جی سمیت وردی میں ملبوس تمام افسران کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ان کے اکاؤنٹس چیک کئے مزید پڑھیں

جب تک ہمارا مینڈیٹ بحال نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا: لطیف کھوسہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ یہ حکومت آئین و قانون کو نہیں مانتی، یہ سمجھتے ہیں ڈنڈا شاہی سے حکمرانی کرلیں گے،جب تک ہمارا مینڈیٹ بحال نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی، قانونی اصلاحات پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی، قانونی اصلاحات پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر سینیٹر اسحاق ڈار کو ٹاسک سونپ دیا۔کمیٹی میں مخدوم علی خان، زاہد حامد، صدر مزید پڑھیں

شہباز شریف کو ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے بانی پی ٹی آئی سمیت سب سے بات کرناہو گی،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے بانی پی ٹی آئی سمیت سب سے بات کرناہو گی۔ موجودہ حکومت میں مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں۔انہوں مزید پڑھیں

صدر، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے حلف کے بعد ٹوئٹر کی جزوی سروس بحال

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ا?صف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کے بعد 11 مارچ کی شام کو ٹوئٹر کی سروس جزوی طور پر بحال ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بھر مزید پڑھیں