حکومت پاکستان ائیر فورس کو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق ہر قسم کے وسائل فراہم کرے گی، وزیر اعظم کی ظہیر احمد بابر سے بات چیت

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے میں پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک فضائیہ کے سربراہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ 2022-23 میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کے سابق مزید پڑھیں

نیب کے کیسز میں 15 سے 20 بار پیش ہو چکا، حاضری لگا کر اگلی تاریخ دیدی جاتی ہے، مراد علی شاہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب کے کیسز میں 15 سے 20 بار پیش ہو چکا ہوں کیس کے ملزمان کراچی سے آتے ہیں اور حاضری لگا کر اگلی تاریخ دے دی مزید پڑھیں

فکر اور ذہن پر پڑی غلامی کی زنجیریں ٹوٹ چکی ہیں،عمران خان

پشاور(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کے ذریعے امپورٹڈحکومت مسلط کرنا ثابت ہوگیا، فکراورذہن پرپڑی غلامی کی زنجیریں بالاخرٹوٹ چکی ہیں۔پیر کے روز عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

صاف و شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے،سینیٹر فیصل جاوید

سلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کرپٹ پریکٹسز کو روکنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کر سکتا ہے۔پیر کے روز اپنے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی امن کارروائیوں میں سب سے زیادہ 2 لاکھ دستے فراہم کرنا پاکستان کی امن دوستی اور امن پسندی کا مظہر ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی امن سپاہ کے عالمی دن پر پاکستانی امن دستوں کی کاوشوں اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے،شہباز شریف نے کہا کہ عالمی امن کا قابل فخر فرض نبھانے والے مزید پڑھیں

آڈیو جعلی اور بے بنیاد، قوم جانتی ہے جعلی آڈیوز وڈیوز کی فیکٹری کہاں ہے،عمران اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کپتان کی کردارکشی کیلئے دونوں جماعتیں اپنے لوگ استعمال کررہی ہیں۔ اتوار کے روز عمران خان سے متعلق مبینہ آڈیو بیان پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں

پاک بھارت آبی تنازع،پانچ رکنی وفد بھارت روانہ،30 اور31 مئی کو مذاکرات ہونگے

لاہور(آن لائن) پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی وفد بھارت روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنی غلطیوں کی وجہ سے اس نہج پر پہنچی،فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا کہ تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال اس نہج پر پہنچی لیکن کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور مزید پڑھیں