سینیٹ اجلاس:نیب آرڈیننس اور الیکشن ترمیمی بلز پر بات نہ کرنے پر اپوزیشن کا احتجاجاً واک آؤٹ

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں اپوزیشن اراکین نے نیب آرڈیننس اور الیکشن ترمیمی بلز پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایوان سے احتجاجاً ٹوکن واک آؤٹ کیا اور این آر او نامنظور کے نعرے لگاتے رہے۔ سینٹ مزید پڑھیں

ریاستی ادارے اپنے کردار سے اپنی جگہ بناتے ہیں،ٹوئٹس سے اداروں کیا کیا فرق پڑتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روکنے کے حکم میں 24 جون تک توسیع دیدی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریاستی ادارے اپنے کردار سے اپنی جگہ بناتے مزید پڑھیں

بجٹ بہت اچھا آرہا ہے، عوام کیلئے ریلیف ہی ریلیف ہے،چیئرمین ایف بی آ ر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے مہنگائی میں پسی عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اس دفعہ بڑا اچھا بجٹ آرہا ہے جس میں عوام کے لیے ریلیف ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ملکی سلامتی اور خودمختاری سے متعلق ذمہ داریاں پوری کرینگے، آرمی چیف

ملکی سلامتی اور خودمختاری سے متعلق ذمہ داریاں پوری کرینگے، آرمی چیف راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے حوالے سے ذمہ داریاں پوری کرینگے۔آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

پانی کی کمی کو دور کرنے کیلئے مختلف ڈیمز کی تعمیر پرہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے:سید خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل سیدخورشید احمدشاہ نے کہا ہے کہ عمران خان جو ملک توڑنے کی باتیں کررہاہے اس پر آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے اگر ہم میں سے کسی نے یہ بات کی ہوتی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات، عمران خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات، عمران خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔اعلامیے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں دیگر دو پینلز کے امیدواروں نے مزید پڑھیں

حکومت کو اگلا الیکشن جتوانے کیلئے ابھی سے تیاری شروع کردی گئی ہے: عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو اگلا الیکشن جتوانے کیلئے ابھی سے تیاری کی جارہی ہے۔اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کو مزید پڑھیں

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات،وزیر خزانہ نے تجارت، توانائی، ریفائنری اور پٹرولیم کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات، بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے پر صوبوں کا اصولی اتفاق

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل (این۔ای۔سی) کے اجلاس میں وزرا اعلی نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے ملک گیر اقدامات پر وفاقی کابینہ کے فیصلوں سے اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم مزید پڑھیں

افغانستان کے پڑوسی ہونے کے ناطے پاکستان اور تاجکستان دونوں کو ایک جیسے سیکیورٹی چیلنجز اور خطرات کا سامنا ہے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ہونے کے ناطے پاکستان اور تاجکستان دونوں کو ایک جیسے سیکیورٹی چیلنجز اور خطرات کا سامنا ہے۔۔ پاکستان تمام مسائل کے پرامن حل پر مزید پڑھیں