اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی مزید مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اسلام آباد ہائی کور ٹ نے الیکشن کمیشن کی مزید مہلت کی استدعا منظور کرلی،عدالت نے الیکشن کمیشن سے حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت واضح موقف 22 جون کو طلب کرلیا۔پیر کے مزید پڑھیں

نواز، زرداری اور عمران کو ا سٹیبلش منٹ نے ہی ملک پر مسلط کیا تھا، سراج الحق

تیمرگرہ (آن لائن )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف، آصف علی زرداری اور عمران خان کو اسٹبلشمنٹ نے ہی ملک پر مسلط کیا تھا حکمرانوں نے اپنے اقتدار اور کرسی کے لئے ملک کا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی ملاقات،چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر بات چیت

اسلام آباد (آن لائن)زیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں بیوروکریسی، کرکٹ کے معاملات، چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے پیچھے مہنگائی کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے پیچھے مہنگائی کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے مزید پڑھیں

جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہے وہاں اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی ہوگی، عطاء تارڑ

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر عطاء تارڑ نے کہاہے کہ جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہے وہاں اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی ہوگی، پولیس افسران کی اندھا دھند پوسٹنگ کی گئیں جس کے ریٹ طے تھے جس کا خمیازہ عوام مزید پڑھیں

ڈاکٹروں نے پرویز مشرف کو سفر کرنے سے منع کردیا ، جلد وطن واپسی کاامکان نہیں

اسلام آباد (آن لائن) ڈاکٹروں نے سابق صدر پرویز مشرف کو سفر کرنے سے منع کردیا ہے اور اب وہ جلد وطن واپس نہیں آسکیں گے۔ذرائعسابق صدر کی بات کرتے ہوئے سانس اکھڑتی ہے جب کہ یو اے ای کی مزید پڑھیں

پی پی167 لاہور میں دو امیدواران کے گروپوں کے درمیان فائرنگ اور تشدد، چیف الیکشن کمشنر کا نو ٹس

اسلام آباد (آن لائن) پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP-167 لاہور میں دو امیدواران کے گروپوں کے درمیان فائرنگ اور تشدد کے واقعات پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کو مزید پڑھیں

آزاد کشمیرحکومت نے وفاق کی جانب سے بجٹ گرانٹس میں کٹوتی کے باعث 23-2022کا احتجاجی بجٹ پیش کرنیکا فیصلہ

وزیر خزانہ عبدالماجد خا ناسلام آباد (آن لائن) آزادجموں و کشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خا ن نے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ آزاد جموں و کشمیر حکومت نے وفاق کی جانب سے خطے کی بجٹ مزید پڑھیں