عوام اور ارکان اسمبلی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ایوان کی اکثریت کا فیصلہ ہمارے حق میں آیا: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی لیڈر شپ کا مشترکہ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے چوہدری شجاعت کا خط طلب کر لیا

لاہور(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چوہدری شجاعت کا خط طلب کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف پرویز الٰہی کی درخواست پر ہفتے کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔تحریری حکم کے مطابق عدالت عظمی نے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے بد ھ تک ملتوی

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے 27جولائی بروز بد ھ تک ملتوی کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس پینل آ ف چیئرمین نوابزادہ وسیم خان بادوزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک مزید پڑھیں

امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ، لاہور اور راولپنڈی میں رینجرز تعینات

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشے کے پیش نظر لاہور اور راولپنڈی میں رینجرز تعینات کردی۔پنجاب حکومت کی سفارش پر وفاقی حکومت نے 2 اضلاع میں رینجرز تعینات کردی، لاہور اور مزید پڑھیں

آصف زرداری دھوکے سے چوہدری شجاعت سے خط لکھوا کر لے گئے: علی زیدی

کراچی(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ کہ آصف زرداری دھوکے سے چوہدری شجاعت سے خط لکھوا کر لے گئے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں مزید پڑھیں

ملک میں اب بلیک میلنگ کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے،شرجیل انعام میمن

کراچی(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے انتخابات میں جب مظفر شاہ نے سید یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹ خارج کئے تو پاکستان پیپلز پارٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مزید پڑھیں

حکومتی اتحادیوں کا آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین سے اظہار تشکر

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب کی وزارت اعلی بچانے پر حکومتی اتحادیوں نے سابق صدر آصف زرداری اورمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا مزید پڑھیں

ملک کا نقصان آپ کےمخا لفین نے نہیں آپ کے بد ترین دور حکومت نے کیا،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کی ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا نقصان آپ کے مخالفین نے نہیں آپ مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی پارٹی صدر کی ہدایات پر عمل کرنے کاپابند ، جو کل تک صحیح تھا آج کیسے غلط ہو گیا ،شازیہ مری

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی پارٹی صدر کی ہدایات پر عمل کرنے کا پابند ہے جو کل تک صحیح تھا آج کیسے غلط ہو گیا مسلم لیگ ق مزید پڑھیں