اسرائیل نے رمضان میں مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کی زیادہ رسائی کی تجویز کو مسترد کردیا

یروشلم(آن لائن) اسرائیل نے رمضان میں مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کی زیادہ رسائی کی تجویز کو مسترد کردیا،اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ رمضان کے پہلے ہفتے کے دوران مسلمانوں کی اتنی ہی تعداد کو مزید پڑھیں

حماس نے حالیہ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ کو ”اسرائیلی خدمت ” قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

غزہ(آن لائن) فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف برسر پیکار حماس نے حالیہ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ کو ”اسرائیلی خدمت ” قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا، رپورٹ میں سات اکتوبر کے حملے میں حماس جنگجوؤں کے ہاتھوں مزید پڑھیں

اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے کہ وہ چھ ہفتوں کے لیے جنگ بندی کی تجاویز قبول کرتی ہے یا نہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان سے پہلے غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو حالات بے قابو ہوکر انتہائی خطرناک صورتحال اختیارکر جائینگے،اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے کہ وہ چھ ہفتوں کے مزید پڑھیں

روسی صدر کا شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)روسی صدرنے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کوعہدے سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے،ترجمان روسی سفارتخانہ کے مطابق روسی فیڈریشن کے صدر ولادی میر پوٹن نے اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم کے مزید پڑھیں

نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح، چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں،امریکی سفیرڈونلڈ بلوم

واشنگٹن،کراچی(آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ ہماری مصروفیات مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے پر مرکوز رہیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے مزید پڑھیں

رمضان کے دوران مسجد اقصی میں نماز پر پابندیاں لگانے پر غور کر رہے: اسرائیلی حکومت

یروشلم(آن لائن)اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو کے سکیورٹی وزیر بن گویر کے بیان کے بعد اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اب بھی رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصی میں داخلے پر ممکنہ پابندیوں کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے الزامات جھوٹ اور من گھڑت ہیں،امریکہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی جانب سے پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی مزید پڑھیں

ہمیں پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں کی رپورٹ پر تشویش ہے،میتھیوملر

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پرزور دیا ہے کہ کہ وہ آزادی اظہار کا احترام کرتے ہوئے ایکس سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بحال کرے۔ پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل تبصرے سے انکار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں آنے والی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، امریکہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں ہونے والے الیکشن کے دوران انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں اور اس دوران غیر ضروری پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں