غزہ جنگ پر خلیجی ممالک کا اہم سفارتی اجلاس

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی دعوت پر خلیجی ممالک نے ایک اہم سفارتی اجلاس منعقد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اجلاس میں خلیجی ملکوں نے غزہ میں پانچویں ماہ میں داخل ہو چکی غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا جائزہ مزید پڑھیں

حماس جنگ بندی کے لیے تیار ہے، فلسطینی عہدیدار

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن) فلسطینی تحریک حماس کے قریبی ایک فلسطینی اہلکار نے بتایا ہے کہ اس کی ابتدائی پیشکش کے مسترد ہو جانے کے باوجود وہ اب بھی اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر بات کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرتشدد واقعات اور میڈیا پر عائد مزید پڑھیں

لیونل میسی کا پہلا کنٹریکٹ مارچ میں نیلام کیا جائے گا

لندن (آن لائن) ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی کا پہلا کنٹریکٹ خطیر قیمت پر نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے اپنا سب سے پہلا کنٹریکٹ بارسلونا کے ساتھ 14دسمبر 2000ء میں کیا مزید پڑھیں

حماس نے جنگ بندی منصوبے کی ابتدائی مثبت تائید کر دی

دوحہ (آن لائن) قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ روکنے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق تجویز پر ابتدائی مثبت تائید کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

عالمی برادری کیساتھ ملکر خشک سالی سے نمٹیں گے،سعودی عرب

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے بتایا ہے کہ آئندہ دسمبرمیں کوپ 16کے لیے سعودی عرب کی میزبانی کے معاہدے پر دستخط کے موقع پر زمین کے تحفظ اور صحرا بندی کا مقابلہ کرنے کے مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا حکم بھی نظر انداز، اسرائیلی حملوں میں مزید 174 فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن)اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں، غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کمی نہ آسکی۔عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کر دی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

ملک میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں سے متعلق رپورٹس پر تشویش ہے، ترجمان محکمہ خارجہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے کہا ہے کہ امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل میں ہے، پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے۔ ملک میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں سے متعلق رپورٹس پر تشویش مزید پڑھیں