امریکہ سائبر حملوں کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (آن لائن) چائنا نیشنل کمپیوٹر وائرس ایمرجنسی رسپانس سینٹر اور 360 کمپنی نے ” وولٹ ٹائیفون – امریکی کانگریس اور ٹیکس دہندگان کے خلاف امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے مشترکہ دھوکہ دہی اقدامات ” کے عنوان سے ایک رپورٹ مزید پڑھیں

دنیا مزید جنگ کی متحمل ہو سکتی، اب تباہی کے دہانے سے پیچھے ہٹ جانے کا وقت آگیا،انٹونیو گوٹیریس

نیو یارک (آن لائن) اسرائیل کی درخواست پرطلب کردہ 14 اپریل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کسی نتیجہ کے بغیر رہا۔ اسرائیل نے ایران کی جانب سے تین سو سے زائد ڈرون اور میزائل حملوں کے مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے۔ ذرائع کے ماطبق ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کیلئے دونوں ممالک مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایران

نیویارک (آن لائن) ایران نے امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ قرار دے دیا۔اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ مزید پڑھیں

افغان طالبان کے مابین اختلافات نمایاں ہونے لگے

کابل (آن لائن) افغان طالبان کے مابین اختلافات نمایاں ہونے لگے ہیں، افغانستان میں بڑھتے معاشی اور سیکیورٹی مسائل کے باعث سخت گیر طالبان اور اعتدال پسند طالبان کے درمیان تناؤ بڑھ گیا۔عید الفطر پر افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت مزید پڑھیں

ایرانی حملے میں سب سے بڑے جنگی بیس کو نقصان پہنچا،اسرائیل

تل ابیب (آن لائن) اسرائیل نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے اسرائیل کے جنوب میں صحرائے نجف میں واقع سب سے بڑے جنگی بیس نیو اتیم ائیر بیس کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن ختم ہوگیا‘ دوبارہ غلطی کی تو نتائج بہت برے ہوں گے. ابراہیم رئیسی

تہران(آن لائن) ا یران نے اعلان کیا ہے کہ اس کا اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن ختم ہوگیا ہے، اگر اسرائیل نے دوبارہ غلطی کی تو نتائج بہت برے ہوں گے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل اور اس کے مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پرحملہ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیو یارک(آن لائن)ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے ہو گا۔اسرائیل نے صدر سلامتی مزید پڑھیں