شمالی کو ریا کا جو ہری ہتھیاروں کا استعمال اسے غیر معمولی طور پر تباہ کن راستے پر ڈال دیگا، جنوبی کوریا

سیؤل (آن لائن) جنوبی کوریا نے منگل کے روز شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ اس کے جوہری ہتھیاروں کا استعمال اسے غیر معمولی طور پر تباہ کن راستے پر ڈال دیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے، ٹرمپ کی عدالت سے درخواست

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی)کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی سابق مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحد پرتازہ جھڑپیں

باکو (آن لائن) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحد پرتازہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان کی وزارت دفاع نے الزام لگایا ہیکہ آرمینیا سرحد پربڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیاں کر رہا ہے، آرمینیا نے مزید پڑھیں

یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا، یوکرینی صدر کا دعویٰ

کیف (آن لائن) یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ میں روس، چین اور پاکستان کے ساتھ نریندر مودی نے شرکت کی تصدیق کردی

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ازبکستان میں علاقائی سمٹ میں شرکت کریں گے، جس میں روس کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بالمشافہ مذاکرات کریں گے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سوگ ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر آج (پیر) کو پاکستان میں یوم سوگ منایا جائے گا، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آج 12ستمبر کو یوم سوگ پر مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کا انتقال پروزیراعظم شہباز شریف کا برطانوی وزیر اعظم کو تعزیتی خط

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر برطانوی وزیرِ اعظم لز ٹرس کو تعزیتی خط لکھا ہے، خط میں وزیراعظم نے لکھا کہ ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر آپ سے اور آپ مزید پڑھیں

چین پاکستان تعلقات رواں سال بہت سی آزمائشوں سے گزرے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے شعبہ ایشیائی امور کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز اور چائنا انسٹی ٹیوٹ آف کنٹیمپریری انٹرنیشنل ریلیشنز کی طرف سے منعقدہ دوسرے “چین پاکستان تھنک مزید پڑھیں

چین-افریقی یونین اور چین-افریقہ تعلقات مزید ترقی کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو? نینگ نے بتایا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے افریقی یونین کے موجودہ چیئرمین اور سینیگال کے صدر میکی سال کے ساتھ تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا، مزید پڑھیں

چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی، 259 افراد زخمی

بیجنگ (آن لائن) چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں تین روز قبل آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ سیچوان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں