عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لئے پاکستان کو ریلیف دیں، اقوام متحدہ

نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو این ڈی پی کے پالیسی میمورینڈم میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے صدر ورلڈ بینک گروپ ڈیوڈ آرمالپاس کی ملاقات

نیو یارک (آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ آر مالپاس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے بنیادی ڈھانچے، زراعت، دیہی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری کی ملاقات

نیو یارک(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین سائیڈ لائن ملاقات نیو یارک میں مزید پڑھیں

ا آزادی کے علاوہ کچھ قبول نہیں کریں گے،گرپتونت سنگھ پنوں

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا میں خالصتان کے قیام کے لئے کامیاب ریفرنڈم کے بعد سکھوں نے شملہ کوخالصتان کا دارالحکومت بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے،خالصتان تحریک کے مرکزی رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے سکھ کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

دوسری مدت کیلئے الیکشن لڑنیکا ارادہ ضرور ہے لیکن حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے، بائیڈن

لندن (آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ دوسری مدت کے لیے الیکشن لڑنے کا ارادہ ضرور ہے لیکن حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن سے جاری ایک بیان میں امریکی مزید پڑھیں

آنجہانی ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کیلئے عوام کی لمبی قطاریں، آخری رسومات 19 ستمبر کو مکمل ہوں گیں

لندن (آن لائن) برطانوی عوام کا آنجہانی ملکہ برطانیہ سے اظہارِ محبت اس وقت دیدنی تھا جب ان کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطار یں لگ گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق آنجہانی ملکہ مزید پڑھیں

روس پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس فراہم کرنے پرتیار ہے ،پیوٹن

سمرقند (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی،تاجکستان کے صدر امام علی رحمن اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ مزید پڑھیں

یو اے ای نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ’وی اسٹینڈ ٹوگیدر‘ مہم کا آغاز کر دیا

دبئی (آن لائن)متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے وی اسٹینڈ ٹو گیدر (We stand together) مہم کا آغاز کر دیا گیا۔دبئی ایکسپو ہال میں مہم کے دوران عوامی شرکت کے ساتھ 30 مزید پڑھیں

خالصتان ریفرنڈم کی حمایت میں سکھوں کا جوش وخروش عروج پر

ٹورنٹو (آن لائن)18 ستمبر کو ہونے والے خالصتان ریفرنڈم کی حمایت میں سکھوں کا جوش وخروش عروج پر پہنچ گیا کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں 50 ہزار سے زائد سکھوں نے اجتماعی دعا کی۔یہ دعا سری گرو گرنتھ صاحب پرکاش مزید پڑھیں