پاکستان امن مشن کے لیے فوج بھیجنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن) اقوام متحدہ آج دنیا بھر میں یوم امن منا رہی ہے، پاکستان امن مشن کیلئے فوج بھیجنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم امن کے حوالے سے مزید پڑھیں

پاک امریکا میں کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے: بلاول بھٹو

نیو یارک (آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے۔امریکی اخبار کو انٹرویو میں وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اورامریکا اپنی ماضی کی مزید پڑھیں

حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے. شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے،ملکی بقا اور ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے وزیراعظم آفس سے جاری مزید پڑھیں

وفا ق نے وزیر اعلی کےپی کے غیر آئینی اقدام پر قانونی کاروائی کا فیصلہ کیاہے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے وفاق پر چڑھائی کرکے اپنے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا، پی ٹی آئی کے فتنہ مارچ میں مسلح پولیس افسران مزید پڑھیں

ڈی چوک پر کسی کو دھرنا نہیں کرنے دیں گے،وزیر اعظم کی زیر صدارت ت اتحادیوں کا اہم اجلاس

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی حکومت نے اگست 2023تک مدت مکمل کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کو ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیر اعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پاکستان کمیشن آف انڈس واٹر کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کمیشن آف انڈس واٹر کا اہم اجلاس آج (ہفتہ کو)طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل میں انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں بریفنگ کی تیاری مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہےظلم کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج ہو گاسراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہے۔ ظلم کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج ہو گا۔ پی ڈی ایم اور مزید پڑھیں

یاسین ملک کی سزا کے خلاف اپیل کے لیے دنیا کہ ہر فورم میں خود جاؤں گا:سابق صدرآصف علی زرداری

کراچی (آن لائن)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو سزا دے کر مودی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوا ہے,یاسین ملک کی سزا کے خلاف اپیل کے لیے دنیا کہ ہر فورم میں خود مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آئینی حقوق کا تحفظ کرنا ہے، عمر عطا بندیال

سلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف حکومت کی توہین عدالت کی درخواست اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی درخواست نمٹا دی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کل جو ہوا افسوسناک ہے، مزید پڑھیں