عمران خان کے کنٹینر تلے آکر نیوز چینل کی خاتون رپورٹر جاں بحق،مارچ ایک روز کیلئے روک دیا گیا،عمران کا اظہار افسوس

کامونکے(آن لائن) تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکرنجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر جاں بحق ہوگئی۔عمران نے فوری طور پر اس روز کا مارچ منسوخ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ مزید پڑھیں

میں چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

مریدکے(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے میں چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا،جب موت کا وقت مقرر ہے تو ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں ہو مزید پڑھیں

عمران خان کو جس نے پالا پوسا اسی کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن ٌ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے شہدا کی تضحیک اور مذاق اڑایا،جو حرکت نیازی نے کی ہے دشمن بھی وہ نہیں کرتے، جس نے اسے پالا پوسا اسی ادارے کے خلاف یہ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل، پاکستانی تحقیقاتی افسران کی کینیا میں وقار احمد اور خرم احمد سے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) ارشد شریف کے قتل کے سلسلے میں پاکستانی تحقیقاتی افسران نے کینیا میں وقار احمد اور خرم احمد سے ملاقات کی ہے، ٹیم نے دونوں بھائیوں سے واقعے سے متعلق سوالات کیے۔نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس کی سماعت آج اسلام آبادہائیکورٹ میں ہو گی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خان میں سابق وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس سماعت مقررکردیا ہے جس کی سماعت آج پیر کو جسٹس عامر فاروق کریں گے۔یادر ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کر لیا

کراچی (آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خٓان کو منی لانڈرنگ کیس میں آج کراچی میں طلب کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے آج (پیر) کو کراچی آفس میں طلب مزید پڑھیں

مذاکرات کی خبریں غیر سنجیدہ، یہ چالاکیاں نہیں چلنی انتخاب کی تاریخ دیں،فواد چوہدری

لاہور(آن لائن) پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے بیان میں کہا کہ حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں مزید پڑھیں

فارن فنڈد فتنے کا جھوٹ اور بہروپ دونوں بے نقاب ہو چکے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈد فتنے کا جھوٹ اور بہروپ دونوں بے نقاب ہو چکے ہیں،سڑکوں پر ذہنی غلاظت بکھیرنے سے فارن فنڈد فتنے کی اصلیت اب چھپ نہیں سکتی۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

امریکی جیل میں قید پاکستانی سیف اللہ پراچہ رہا، وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)امریکہ کی بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی سیف اللہ پراچہ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر ان کی رہائی اور وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ مزید پڑھیں