نواز شریف کا شہباز شریف سے رابطہ، عمران خان کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے، عمران خان کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی ہدایت کر دی جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی فوری کارروائی کی یقین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیراحتجاج کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ پورے ملک میں مزید پڑھیں

بند گلی میں پھنسنے کے بعد اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کیا جارہا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔جمعرات کے روز اپنے ایک مزید پڑھیں

عمران خان جوتے پالش کرنے والی پالش کی کالک تمہارے منہ پر صاف نظر آرہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جوتے پالش کرنے والی پالش کی کالک تمہارے منہ پر صاف نظر آرہی ہے،فارن فنڈد فتنے! اب تو شہباز شریف کی حکومت ہے، آپ روئیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان سے 25 مئی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر تفصیلی جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے عمران خان سے 25 مئی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر تفصیلی جواب طلب کرلیا،چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ جو کچھ 25 مئی کو ہوا ہے اب دوبارہ ایسا نہیں مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی

بیجنگ (آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی بہترین سیکیورٹی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معیار ایک ہو گا۔چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، سٹرٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

بیجنگ (آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزی مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے مزید پڑھیں

کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود لانگ مارچ گوجرانوالہ سے نہیں نکل سکا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر کروڑوں روپے خرچ ہو چکے لیکن مارچ ابھی گوجرانوالہ سے بھی نہ نکل سکا، ذرائع کے مطابق مارچ پر کم از کم روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہو رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

سائفر انکوائری اور فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سائفر آڈیو لیک انکوئری اور فارن فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کوسائفر انکوائری مزید پڑھیں