چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چودھری پرویزالٰہی کو پارٹی کا مرکزی صدر بنا دیا

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چودھری پرویزالٰہی کو پارٹی کا مرکزی صدر بنادیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ آج شب برات ہے، اللہ مزید پڑھیں

گیلپ سروے میں عمران خان کو 61فیصد مقبول ترین لیڈر قرار، پی ڈی ایم قیادت کو 36فیصد کی منفی ریٹنگ دی

اسلا م آبا د (آن لا ئن)گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 61فیصد مقبول ترین لیڈر قرار دیا ہے جبکہ 36فیصد لوگ مسلم لیگ (ن) کے قائد مزید پڑھیں

ڈھٹائی دیکھو! وہ لوگ جوتمہاری گندگی کو ختم کر رہے ہیں تم اپنا گند انکے سر ڈال رہے ہو! چپ کر کے بیٹھ جاؤ!،مریم نواز کے عمران خان پر وار

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری بے رحم لوٹ مار، نااہلی، غلط ترجیحات، آئی ایم ایف کے ساتھ ظالمانہ ڈیل اوراس کی خلاف ورزی نے اس مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو دیکھ کر بطور پاکستانی مجھے شرمندگی محسوس ہو رہی ہے،عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر ردعمل آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

کارکنوں کا شکریہ جنہوں نے اسلام آباد میں میر ا زبردست استقبال کیا،عمران خان

اسلا م آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اسلام آباد میں میرے لیے زبردست استقبال کیا۔اپنے ٹوئٹ میں عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد،وزارت خزانہ نے فروری کی ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن)وزارت خزانہ نے فروری کی ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کر دی۔رواں مالی سال میں پہلے سات ماہ میں ترسیلات زر 11 فیصد کمی کے ساتھ 16 ارب ڈالر کی رہیں،رپورٹ کے مطابق برآمدات 7.4 فیصد کمی کے ساتھ مزید پڑھیں

الیکشن کی تیاری کریں، عوام کو معاشی تباہی لانے والے کرداروں کے نام بتائیں، مریم نواز

ساہیوال(آن لائن) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی لانے والے کرداروں کے نام بتائے جائیں، مزید پڑھیں

آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کے لئے شجر کاری کو قومی نصب العین بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کے لئے شجر کاری کو قومی نصب العین بنانے کی ضرورت ہے، رواں موسم بہار میں ملک گیر شجرکاری مہم چلائی مزید پڑھیں