پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کے مختلف راستے کنٹینر لگا کر بند، میٹرو سروس محدود

لاہور (آن لائن)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل مینار پاکستان جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔لاہور میں پولیس اور انتظامیہ نے جی ٹی روڈ، کپ اسٹور، دو موریہ پل سمیت دیگر مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے نام خط

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھا ہے جس میں صدر مملکت نے کہا ہے کہ توہین عدالت سمیت مزید پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے وزیر اعظم وفاقی اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی نے صدر مملکت کے منصب کا کبھی لحاظ نہیں رکھا۔ پی ٹی آئی حکومت کی ہر زیادتی پر بطور صدر ڈاکٹر عارف علوی خاموش رہے،شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے ڈاکٹر عارف علوی کو وزیراعظم کو لکھے ہوئے خط پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی نے صدر مزید پڑھیں

عمران خان اور سابق عسکری قیادت کی بیان بازی سے ایک بات واضع ہے کہ عمران پراجیکٹ ایک حقیقت تھا،خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پی پی کے مرکزی رہنماء خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق عسکری قیادت کی بیان بازی سے ایک بات واضع ہے کہ عمران پراجیکٹ ایک حقیقت تھا-عمران پراجیکٹ کی کامیابی کیلئے انتہائی اہم اداروں مزید پڑھیں

الیکشن شیڈول منسوخ کروا کے شہبازشریف اور محسن نقوی نے آئین توڑا اور سپریم کورٹ کی توہین کی ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اشتیاق احمد خان اور ایشیاء کی سب سے بڑی بار لاہور بار کے صدر رانا انتظار حسین نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید کا پنجاب کے انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن شیڈول واپس لینے کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف آئینی درخواست تیار کرلی۔آرٹیکل 184/3کی درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی درخواستِ ضمانت دائر

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت دائر کر دی گئی۔حسان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت اسلام آباد کے جوڈیشل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت منظور، اسد عمر کا شامل تفتیش ہونیکا حکم

لاہور ( آن لائن) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی 28مارچ تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چناؤ تک ممکن نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چناؤ تک ممکن نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے اپنے مزید پڑھیں