اسلام آباد میں اشتعال انگیزی،جلاؤ گھیراؤ،توڑ پھو:198 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی مظاہرین کی اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، پولیس پر حملے میں ملوث اسلام آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 198 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔مزید گرفتاریوں کے لئے پولیس ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔کارکنان کے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر،راجہ خرم،علی نواز،مراد سعید،شہزاد وسیم اور زلفی بخاری کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد(آن لائن)انسدادِ دہشت گردی راجہ جواد عباس کی عدالت نے عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑ کا کیسمیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اسدعمر، راجہ خرم، علی نواز، مرادسعید،شہزادوسیم اور زلفی بخاری کی عبوری مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (آن لائن)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کا تحریری حکم نامہ جاری ہوگیا، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے تین صفحات کا حکم نامہ جاری کیا ہے،  عدالتی آرڈر شیٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کی حد تک عمران خان کے خلاف درج تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم عمران کی اپنے خلاف مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا پولیس وین پر حملہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(آ ن لائن) پنجاب حکومت نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پولیس وین پر حملے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم اور مزید پڑھیں

عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(آن لائن) جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماوں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔دہشت گردی کی مزید پڑھیں

امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے شاندار خدمات قابل ستائش ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردارہونے والے امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے شاندار خدمات قابل ستائش ہیں،اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ (حج) ٹرمینل پر وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لینڈ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی، لاہور میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج تین مقدمات میں حفاظتی ضمانت 27 مارچ جبکہ اسلام آباد میں دہشتگردی مزید پڑھیں

مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ الیکشن میں حصہ نہ لے سکوں، عمران خان

لاہور (آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ الیکشن میں حصہ نہ لے سکوں کیونکہ یہ جانتے ہیں الیکشن میں انہیں بری طرح شکست ہوگی۔ فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو مزید پڑھیں