اگر ٹیلی کام کمپنیاں سروس بہتر نہیں بناتی تو ان کو زیادہ جرمانہ کیا جائے،وفاقی وزیر امین الحق

اسلام آباد(آن لائن) میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ٹیلی نار کی جانب سے چترال میں غیر معیاری سروس کے معاملہ پرڈی جی پی ٹی اے نے بتایا کہ 128 چترال میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نیو یارک پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورہ پر نیویارک پہنچ گئے،ذرائع نے بتایا کہ وزیر خارجہ ایک ہفتہ تک امریکہ میں قیام کریں گے، ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آمدن کے برابر ڈالر LC کھولنے پر اتفاق کرلیا

کراچی (آن لائن)اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آمدن کیبرابر ڈالرز کی ایل سی کھولنے کی اجازت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ بینک جتنے ڈالرز کمائیں گے اتنی ایل سی کھول سکیں مزید پڑھیں

9مئی کو مٹھی بھر شرپسندوں نے دشمن کے ایجنڈے پر عمل کیا، عطاء اللہ تارڑ

صوابی(آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کو مٹھی بھر شرپسندوں نے دشمن کے ایجنڈے پر عمل کیا، شہید کپیٹن کرنل شیر خان جیسے بہادر سپوت قوموں کی زندگی میں کم پیدا ہوتے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی جانب سے معیشت کی بہتری کے لئے آرمی چیف کے کردار کی بھی تعریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کو ورثے میں تباہ حال معیشت ملی،مشکل اور دلیرانہ فیصلے ملک کو تعمیر و ترقی کی طرف واپس لا رہے ہیں، ابھی بہت بڑے چیلنجز ہمارے سامنے ہیں، معاشی مزید پڑھیں

دبئی میں ملاقاتوں میں تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، شازیہ عطا مری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و وفاقی وزیر تخفیف غربت شازیہ عطا مری نے کہا ہے دبئی میں ہونے والی ملاقاتوں میں تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ملاقاتوں کے دوران معاہدوں اور اس کے نتیجے میں ہونے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کوتاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی زدہ الیکشن قرار دیدیا

راولپنڈی (آن لائن)سابق صوبائی وزیر استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کوتاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی زدہ الیکشن قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی سرپرستی میں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا،اجلاس کا ایجنڈا 2 نکاتی ہے،ایجنڈا پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر تحریک پیش کی جائے گی،وفاقی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی متعلقہ وزارتوں کو سولرآئیزیشن منصوبوں پر خصوصی ہدایات

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں سولرآئیزیشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام کی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزراء اور چیف سیکریٹریز بھی موجودتھے۔اجلاس میں ملک میں سولرآئیزیشن کے مزید پڑھیں