نگران حکومت کا 2023کی آخری قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ سے چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے 2023کی آخری قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ سے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی پولیو مہم کا پہلا فیز 20 تا 24 نومبر جنوبی کے پی میں چلے گا، قومی مزید پڑھیں

ورلڈکپ کی وجہ سے کرکٹ بورڈ کو نہیں چھیڑ رہے نئی حکومت اس معاملے کو دیکھے گی،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی وجہ کرکٹ بورڈ کو نہیں چھیڑ رہے، دو ماہ بعد الیکشن ہیں جو نئی حکومت آئے گی خود اس معاملے کو دیکھ لے گی۔ مریکی مزید پڑھیں

حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4048 ارب روپے سے کم ہو کر 3852 روپے تک محدود ہو گیا، ایف بی آر حکام

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مزاکرات میں ایف بی آر حکام نے آئی ایم ایف مشن حکام کو بتایا ہے کہ ستمبر 2023 تک حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4 ہزار ارب روپے تک مزید پڑھیں

پاکستان نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کر دیا، وزارت خزانہ کا کہنا ہے ایکسٹرنل فنانس گیپ کو براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سے پورا کیا جائے گا۔آئی ایم مزید پڑھیں

سموگ کے تدارک کیلئے کریک ڈاون میں تیزی

لاہور(آن لائن) پنجاب میں سموگ کے تدارک کیلئے کریک ڈاون میں تیزی آچکی ہے، اس دوران سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑتی درجنوں گاڑیاں پکڑی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے کیمروں کے ذریعے لاہور میں مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن) مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاونٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔ دہشتگردی واقعات کی خبریں نشر مزید پڑھیں

افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں خود کش حملوں میں 60فیصد اضافہ ہوا، پاکستان میں بے امنی مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان میں تیل کے ذخائر میں 9 سال میں 50 فیصد کمی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں 9 سال کے دوران تیل کے ذخائر میں تقریبا 50 فیصد کمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق معاشی مشکلات کے باعث گردشی قرض کے سبب پٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنیاں پریشان ہیں جس کے باعث کاروبار ختم اور مزید پڑھیں

الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے نواز شریف کردار ادا کریں،شاہد خاقان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ راستے کا تعین کیے بغیر اقتدار تباہی کا راستہ ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے کے توہین عدالت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کروادیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد مزید پڑھیں