بانیٔ پی ٹی آئی کی بطور امیدوار چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی نامزدگی رکوانے کیلئے نور اعوان کا خط

مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے بانیٔ تحریکِ انصاف کے کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے انتخابات میں بطور امیدوار نامزدگی رکوانے کے لیے خط لکھ دیا۔ انہوں نے جاپان میں مقیم برطانوی سفیر جولیا لونگ مزید پڑھیں

سائفر لہرا کر امریکا سے اعلان جنگ کرنے والوں نے وہاں کا لابسٹ ہائر کر لیا: مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان تو خوش و خرم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ یوتھ کنونشن میں موجود ہر لڑکے لڑکی کی آنکھ میں مزید پڑھیں

مناسب وقت پر اسرائیل کو اسماعیل ہنیہ کے قتل کی سزا دیں گے: ایرانی کمانڈر

ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر علی فدوی نے کہا ہے کہ مناسب وقت پر اسرائیل کو حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی سزا دیں گے۔ ایک بیان میں پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر علی فدوی نے مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

نیب نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کر دیا۔ تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے ریفرنس دائر کیا۔ نیا توشہ خانہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا کو بجلی کے بلز میں ریلیف دینے سے محروم رکھا گیا: بیرسٹر محمد علی سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ ہمارے صوبے کو بجلی کے بلز میں ریلیف دینے سے محروم رکھا گیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جے یو آئی کا کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے مزید پڑھیں