بھارت: تیز رفتار مسافر بس کی دودھ کے ٹینکر کو ٹکر، 18 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اُتر پردیش میں مسافر بس دودھ سپلائی کرنیوالے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ آج صبح پیش آیا، مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے بعد مسئلہ فلسطین کا حل ناگزیر ہوچکا : سعودی وزیرخارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے تنازع فلسطین کے پرامن اور منصفانہ حل کوناگزیر بنا دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے مسئلہ فلسطین کےحوالے سے مملکت کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید

غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مزید پڑھیں

ملکی سنگین حالات میں نئے سیاسی پلیٹ فارم کی ضرورت ہے: عشرت العباد

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملکی سنگین حالات میں نئے سیاسی پلیٹ فارم کی اشد ضرورت ہے۔ منڈی بہاؤالدین میں تقریب سے وڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت سے دوست سیاستدانوں مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے: فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے۔ ڈی آئی خان میں نجی محفل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں

انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے چیف جسٹس میرے کیسز پر سماعت نہ کریں: عمران خان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خاتمے تک اس کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرِستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی اسد اللہ، مزید پڑھیں

آئی ٹی اور ڈیجیٹل ایجوکیشن سے نوجوانوں کو ہنرمند بناناچاہتے ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ایجوکیشن سے نوجوانوں کو ہنرمند بنانا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی عدنان افضل چٹھہ نے ملاقات کی،ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے مزید پڑھیں

حزب اللہ سمیت تمام مزاحمتی گروپوں کی پھرپورحمایت جاری رہے گی : مسعود پزشکیان

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کی حزب اللہ اور دوسرے ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپوں کے لیے حمایت پوری مضبوطی سے جاری رہے گی ۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی کارروائیوں سے جنگ بندی مذاکرات دوبارہ صفر پر واپس آسکتے ہیں: حماس

حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ صفر کی سطح پر آسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے سوشل میڈیا پر پوسٹ مزید پڑھیں