وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منکی پاکس کی اسکریننگ مزید سخت بنانے کی ہدایت

وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے منکی پاکس (وائرس) کی روک تھام کے لیے اسکریننگ کو مزید سخت بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ایئرپورٹ اتھارٹی کی صدارت میں ایئر پورٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا۔ اس دوران مزید پڑھیں

مسجد الاقصیٰ پر یہودی آبادکار جلد دھاوا بول سکتے ہیں، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہودی قابضین (آبادکار) آنے والے ہفتوں کے دوران مسجدِ الاقصیٰ پر غیر قانونی دھاوا بول سکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہودی آبادکاروں کی مدد کیلیے اسرائیلی وزارتِ میراث پانچ لاکھ 45 مزید پڑھیں

شام لبنان سرحد، گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 3 فلسطینی اور ایک حزب اللّٰہ رکن شہید

لبنان کی سرحد کے قریب شامی چیک پوائنٹ سے گزرنے والی گاڑی پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا۔ بیروت سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی سمیت حزب اللّٰہ کا ایک رکن شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات، دہشتگردی واقعات کی مذمت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان اندریکا رتوت کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی پُرزور مذمت کی گئی۔ اعلیٰ سطح کے وفد میں مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی، وجوہات بھی بتا دیں

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہتر کر دی۔ موڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کا منظر نامہ مثبت ہے جس کے باعث پاکستان کی ریٹنگ Caa2 کر مزید پڑھیں

ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں، بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں اور بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

فیصل آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور 9 مئی مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں فیصل آباد کی انسداد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 15 ستمبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور سے پارٹی ذرائع کے مطابق جلسے کی اجازت کےلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی گئی۔ پارٹی ذرائع کے مزید پڑھیں

شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کو بلوچستان کی سکیورٹی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں