صدر بائیڈن نے ٹرمپ کو صدارتی استثنیٰ دینے کافیصلہ خطرناک مثال قرار دیدیا

صدر جوبائیڈن نے امریکی سپریم کورٹ کے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی استثنیٰ دینے کافیصلہ خطرناک مثال قرار دے دیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ صدارتی استثنیٰ سے متعلق سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

لاہور میں بھی طویل لوڈشیڈنگ، حیدر آباد میں نیا ٹرانسفارمر لگنے پر شہریوں کا جشن

کراچی کے بعد پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا، مشتعل مظاہرین نے سب ڈویژن بہار کالونی کا دروازہ توڑ دیا جبکہ حیدر آباد میں نیا ٹرانسفارمر لگنے پر شہریوں نے مزید پڑھیں

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

عمران خان ، شاہ محمود ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ مقدمات پر سماعت 29 جولائی تک ملتوی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ مقدمات پر سماعت29 جولائی تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے عمران خان مزید پڑھیں

مریم نواز کی انتخابات میں کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین مزید پڑھیں

ایم کیوایم سندھ میں نفرت کی سیاست ختم کرے : سعید غنی

وزیربلدیات سندھ سعید غنی کاکہنا ہے کہ ایم کیوایم سندھ میں نفرت کی سیاست ختم کرے، سیاسی ورکر کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم مزید پڑھیں

وفاق کا ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی قانون سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی قانون سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق انتخابات ترمیمی بل 2024ء کی منظوری کیلئے سینیٹ کا اجلاس چار جولائی کو طلب کئے جانے کا مزید پڑھیں