ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع ہو گیا ہے ۔

تفصیلات اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں ، ربیع الاول کا چاندنظرآنے کی صورت میں عید میلادالنبیﷺ 16ستمبرکوہوگی۔