وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم ہے، گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم ہے، گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی حکومت کے خلاف مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کا تمام مٹیریل گرفتار ملزم نے تیار کیا؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں

نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور شریک ساتھیوں کا امریکہ فوج کے ساتھ معاہدہ طے

نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور شریک ساتھیوں کا امریکہ فوج کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے تینوں افراد مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی تہران میں نماز جنازہ ادا

میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس کے فوجی سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ، حماس کی تردید

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد ضیف کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

علی امین یونیورسٹیوں کی زمینیں بیچ رہے، وزیراعلیٰ ہاؤس کی بھی نہ بیچ دیں: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اب جامعات کی اراضی فروخت کرنے لگے ہیں، مجھے نہیں لگتا کبھی پی ٹی آئی کے دفتر جاؤں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹا، چند گھنٹوں میں پانی کی نکاسی کر دی گئی: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور میں بارش کا 44 سال کا ریکارڈ ٹوٹا لیکن چند گھنٹوں میں ہسپتالوں، شاہراہوں سے پانی کی نکاسی کر دی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا مزید پڑھیں