پاکستان جونیئر لیگ کی بدولت اچھے کھلاڑی مستقبل میں دستیاب ہوں گے،کرکٹ کے حوالے سے پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے، رمیز راجہ

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ کی بدولت اچھے کھلاڑی مستقبل میں قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے،کرکٹ کے حوالے سے پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر لیگ میں بہاولپور رائلز کو ٹرافی کیساتھ ایک کروڑ کی انعامی رقم سے نوازا گیا

لاہور (آن لائن) پاکستان جونیئر لیگ میں بہاولپور رائلز کو ٹرافی کیساتھ ایک کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نوازا گیا جبکہ رنرزاپ کو پچاس لاکھگئے۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان جونیئر لیگ میں 6 ٹیموں کے مابین مجموعی طور مزید پڑھیں

ہمارا فوکس اس وقت ورلڈ کپ ہے، پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے،روہیت شرما

میلبرن (آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس اس وقت ورلڈ کپ ہے، پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو ڈھیر کر دیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان اور دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 89 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے مزید پڑھیں

ہم بھی پاکستان بھارت میچ سے لطف اندوز ہوتے ہیں، عمران طاہر

لاہور (آن لائن)جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ایونٹس اچھا کھیلتی ہے، پاکستان کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹاپ میں رکھوں گا۔نجی ٹی مزید پڑھیں

آئرلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین ٹیم کا اعلان

لاہور (آن لائن)آئرلینڈ ویمنز کیخلاف سیریز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔قومی ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت بسمہمعروف کریں گی، 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں فاطمہ ثنا کی واپسی ہوئی ہے جبکہ مزید پڑھیں