شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ میں آرام دیے جانے کا امکان

گال (آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی گھٹنے میں تکلیف محسوس کر رہے ہیں تاہم ان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی مزید پڑھیں

وکرانت گْپتاکی لائیو شو میں بابراعظم کی تعریف

نئی دہلی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ٹوئٹ پر وکرانت گْپتا نے لائیو شو میں پاکستانی کپتان کوشاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ بابر اعظم کی بھارت کے آؤٹ آف فارم کرکٹر ویرات کوہلی کی ہمت باندھنے مزید پڑھیں

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی،وقار یونس

لاہور (آن لائن)سابق کپتان وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی اچھی کارکردگی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

دنیا کی بلندترین پولو گراونڈ شندور میں منعقدہ فیسٹو اختتام پزیر

چترال ( آن لائن) عالمی سطح پر مشہور دنیا کی بلندترین پولو گراونڈ شندور میں منعقدہ فیسٹول اپنی تمام تر رعناییوں اور رنگینیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا، چترال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فاینل پولو میچ جیت کر مزید پڑھیں

برطانیہ میں پہلی باحجاب خاتون باکسر حسیبہ عبداللہ

لندن (آن لائن)پاکستانی نڑاد برطانوی خاتون باکسر حسیبہ عبداللہ جن کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات سے ہے گزشتہ پانچ سال سے باکسنگ کوچنگ سے منسلک ہیں، انہوں نے ساری زندگی باکسنگ کی ہے مگر باکسنگ کے کھیل میں حجاب مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار، کرکٹ میچ میں مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائرنگ کرینگے

لندن(آن لائن)کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار میاں بیوی ایک ساتھ میچ میں امپائرنگ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمان میاں بیوی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ایک ہی میچ میں امپائرنگ کریں گے۔ امپائر نعیم مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں شرکت پر بہت مسرور ہوں، بابر اعظم

راولپنڈی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں شیڈول سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرنے پر بہت مسرور ہیں کیونکہ یہ سیریز آسٹریلیا مزید پڑھیں

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

کولمبو(آن لائن)سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (آج)24 جون کو آر پریما داسا سٹیدیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا،میزبان ٹیم کو کینگروز کے خلاف مزید پڑھیں