بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار

دبئی(آن لائن)آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں بھی بابر اعظم نے ٹاپ تھری مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف میچ میں کوہلی بہت زیادہ دباؤ میں تھے،انضمام الحق

ملتان (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں کوہلی بہت زیادہ دباؤ میں تھے اور پر اعتماد نظر مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں اوپننگ نہیں کرنی چاہیے،مکی آرتھر

دبئی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں اوپننگ نہیں کرنی چاہیے۔کرک انفو کے مطابق مکی آرتھر نے کہا کہ فخر زمان کو بابر یا مزید پڑھیں

سرینا ولیمز کا یو ایس اوپن میں جیت کے ساتھ آغاز

نیویارک(آن لائن)امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹینس کی سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز جو اپنے کیریئر کا آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یووپن کھیل رہی ہیں نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کرلی ہے، چالیس سالہ سرینا مزید پڑھیں

پی سی بی کا شاہین شاہ آفریدی کو لندن میں ری ہیب مکمل کرانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ انجری کا شکار قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ باؤلر کے گھٹنے کو بلاتعطل مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی کے چھکوں کی سوشل میڈیا پر دھوم

دبئی (آن لائن)یشیا کپ 2022 کے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے میں بولنگ میں مہارت رکھنے والے شاہنواز دھانی کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی دھوم مچی ہے۔گزشتہ روز بھارت کے خلاف اننگز کے مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا نے دونوں اننگز میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا،شاہد آفریدی

کراچی (آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز سنسنی خیز کھیل دیکھنے کو ملا، دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی جانب سے میچ پر دلچسپ پیغامات سامنے آ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی مزید پڑھیں