پاکستان انگلینڈ سیریز کیلئے کراچی نیشنل سٹیڈیم میں چار پریکٹس وکٹیں تیار

کراچی (آن لائن)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل کر لیا گیا۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں چار پریکٹس وکٹیں بھی تیار کی مزید پڑھیں

چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (آن لائن) وزیر اعظم سے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔مسلم لیگ (ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے مزید پڑھیں

شاداب کیچز ڈراپ کرنے پر نادم، شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی (آن لائن) شاداب خان کیچز ڈراپ کرنے پر نادم ہیں جب کہ شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے سری لنکا کیخلاف فائنل میں ناکامی پر کہا کہ کیچز پکڑ کر ہی میچزجیتے جاتے ہیں، مزید پڑھیں

شعیب ملک نے ٹیم میں دوستیاں نبھانے کا الزام عائد کردیا

کراچی (آن لائن) پاکستانی ٹیم میں دوستیاں نبھانے کا الزام پھر سامنے آنے لگا۔ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے فوری بعد آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹویٹ کیا کہ ہم کب دوسری، پسند اور ناپسند کے مزید پڑھیں

میرا سارا ڈی این اے پاکستان ٹیم نے خراب کرکے رکھ دیا، رمیز راجہ

دبئی (آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میرا سارا ڈی این اے پاکستان ٹیم نے خراب کرکے رکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی ایشیا کپ کا فائنل دیکھنے کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2022 میں چھوٹی بیٹی کے بھارتی پرچم لہرانے کی تصدیق کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2022 میں چھوٹی بیٹی کے بھارتی پرچم لہرانے کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان کی بیٹی کو 4 ستمبر کے روز ایشیا کپ کے مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے میچ آفیشنلز کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان کیلئے میچ آفیشنلز کا اعلان کر دیا۔محمد جاوید ملک کراچی لاہور میں میچ آفیشل پینل کے انچارچ ہونگے جبکہ علیم ڈار،آصف یعقوب،احسن رضا،راشد ریاض،شوزب رضا، مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کا فائنل آج کھیلا جائے گا

لاہور (آن لائن) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کا فائنل آج (اتور) کے روز کھیلا جائے گا، مجموعی طور پر کھیلے گئے 14ایشیاء کپ ٹورنامنٹس میں ٹائٹل اپنے نام کرنے میں سری لنکاکا پلڑا پاکستان کے مقابلے میں مزید پڑھیں