محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ریاض (آن لائن)پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ٹوئٹر پر بچوں کے ہمراہ خانہ کعبہ میں لی گئی تصاویر جاری کرتے ہوئے حفیظ نے اپنے چاہنے والوں کو عمرے کی ادائیگی مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا

کراچی (آن لائن)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا۔جمعرات کی رات کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بیٹرز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا بابر رضوان جوڑی پر تنقید کرنے والوں کیلئے طنزیہ ٹوئٹ

لندن (آن لائن)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان پر تنقید کرنے والوں پر طنز کے تیرچلادیے۔شاہین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

کراچی (آن لائن)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی شاندار بیٹنگ سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی سے تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھی چھین لیا ہے۔بابر اعظم مزید پڑھیں

کنگ، مجھے آپ سے پیار ہے، بابر اعظم کیلئے بھارتی صحافی کا ٹوئٹ

کراچی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فارم میں واپسی پر بھارتی صحافی بھی خوشی سے نہال ہوگیا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت بابراعظم کا نام ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔جہاں دنیا بابر اعظم کیجمعہ کی مزید پڑھیں

قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے جنہیں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،محمد وسیم

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے جنہیں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مزید پڑھیں

کیریبین لیگ میں اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ

بارباڈوس (آن لائن)ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی ٹیم نے با آسانی سینٹ کیٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی ٹیم کو 36 رنز سے شکست دیدی، بارباڈوس رائلز کی جیت میں اہم کردار پاکستان کے اعظم خان مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریزوفاقی حکومت نے لاہور میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

لاہور (آن لائن) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جانے والی پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سریز کے موقع پر وفاقی حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور مزید پڑھیں

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کیلئے عطیات کی اپیل کردی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عوام سے اپیل کر دی۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ دنیا کئی مقامات پر آفات کی آمد مزید پڑھیں