دی لیجنڈ آف مولا جٹ بنا کر ماضی کی فلم کو زندہ کر دیا، مصطفیٰ قریشی

لاہور (آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور سینئر اداکار اور لِونگ لیجنڈ مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ 42 برس گزر جانے کے باوجود بھی ماضی کی مقبول ترین پنجابی فلم ’مولا جٹ‘ کو بھلایا نہ جاسکا، دی لیجنڈ مزید پڑھیں

کسی بھی جنگلی جانور کو آسانی سے کنٹرول کر سکتی ہوں، رابی پیرزادہ

لاہور (آن لائن) رابی پیرزادہ ایک انتہائی متنازعہ مشہور شخصیت رہی ہیں جو کبھی نازیبا وائرل ویڈیو اور کبھی خطرناک جانوروں کے ساتھ بنائی گئی ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے سْرخیوں کا حصہ رہی ہیں۔زندگی میں بڑے تنازعات سے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار سلمان خان پر حملے کی سازش ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے معروف اداکار سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی جبکہ حملہ آور 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو کا نوجوان خواتین کو تضحیک اور تشدد آموز تعلقات کو ختم کرنے کا مشورہ

لاہور (آن لائن) سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نوجوان خواتین کو تضحیک اور تشدد آموز تعلقات کو ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی جوانی میں جسمانی و ذہنی تشدد و تضحیک برداشت کرتی رہی مزید پڑھیں

پروڈیوسر عمارہ حکمت کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ”کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بڑا اعلان فلم کے خصوصی شوز سے اکٹھی ہونے وارقم سیلاب متاثرین کو دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری میں ریلیز مزید پڑھیں

پرفیکشن انتہائی بورنگ ہوتی ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ پرفیکشن انتہائی بورنگ ہوتی ہے۔عالیہ بھٹ کو بہترین سال کی بہترین اداکارہ کیلئے ٹائم 100 امیپکٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تھا، اپنا ایوارڈ وصول کرنے مزید پڑھیں

عاصم اظہر نے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے گلوکار عرشمان کے ساتھ گانا ریلیز کردیا

کراچی (آن لائن) معروف گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی فرمائش پر انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے ننھے گلوکار عرشمان کے ساتھ اپنا نیا میش اپ گانا پیش کردیا۔سوشل میڈیا پر عرشمان نعیم کی کئی ویڈیوز مزید پڑھیں

فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کے ہیرو اور ولن حقیقی زندگی میں بہت اچھے دوست ہیں، فواد خان اور حمزہ علی عباسی

لاہور (آن لائن) فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کے ہیرو اور ولن حقیقی زندگی میں بہت اچھے دوست ہیں۔ یہ بات فواد خان اور حمزہ علی عباسی نے فلم کی تشہیر کے دوران ایک انٹر انٹر ویو میں بتائی۔ مزید پڑھیں