قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ایک ہوٹل کی چھت پر بنے ہیلی پیڈ پر ویڈیو بنائی ہے،مہوش حیات

دوحہ (آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ایک ہوٹل کی چھت پر بنے ہیلی پیڈ پر ویڈیو بنائی ہے۔مہوش حیات نے انسٹا گرام پر ویڈیو پوسٹ کر کے لکھا ہے کہ بلندی مزید پڑھیں

میں بر ملا کہتی ہوں کہ بالی ووڈ میں پاکستانی اداکاروں کے داخلے کی راہ میں نے ہموار کی،اداکارہ میرا

لاہور (آن لائن) نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں بر ملا کہتی ہوں کہ بالی ووڈ میں پاکستانی اداکاروں کے داخلے کی راہ میں نے ہموار کی، میں نے اپنے فن کے ذریعے فلم انڈسٹری کی خدمت کی مزید پڑھیں

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم

لاہور (آن لائن) فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ریلیز کے بعد سے ہی فلم نے جہاں پاکستان میں بہت سے ریکارڈ توڑے اور نئے تاریخی ریکارڈ بنائے، وہیں بین الاقومی مزید پڑھیں

عالیہ اور رنبیر نے بیٹی سے ملنے آنیوالے دوستوں کیلئے شرط رکھ دی

ممبئی (آن لائن) چند روز قبل ہی والدین بننے والی بالی وڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی ننھی پری سے ملنے آنے والے دوستوں کے لیے شرط رکھ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کو ’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

لندن (آن لائن) پاکستان کے سْپر اسٹار ہمایوں سعید کو نئی ہالی ووڈ ویب سیریز ’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔9 نومبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز ’دی کراؤن‘ مزید پڑھیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے ہر فرد کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی عالمی سطح پر شاندار پذیرائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی مزید پڑھیں

صبا قمر منڈی میں سیاستدان کے کردار میں جلوہ گر ہونگی

لاہور (آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر اپنی نئی ویب سیریز“منڈی”میں سیاستدان کے کردار میں جلوہ گر ہونگی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ صبا قمر اور میکال ذوالفقار نے پہلی بار تصویر شئیر کی ہے، اس سیریز میں میں مزید پڑھیں

شان شاہد کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ضرار‘ 25 نومبر کو ریلیز کی جائیگی

لاہور(آن لائن) پاکستان شوبز کی ایک اور میگا بجٹ فلم ’ضرار‘ کا طویل انتظار کے بعد ریلیز کا اعلان کر دیا گیا۔شان شاہد کی ہدایتکار ی میں بننے والی فلم ضرار کی ریلیز کا اعلان لاہور میں پریس کا نفرنس مزید پڑھیں

طلاق کے تجربے کے دوران سیکھا میں سٹیل مین نہیں ہوں، اداکارہ ثناء

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ طلاق کے تجربے کے دوران سیکھا میں سٹیل مین نہیں ہوں،باقی زندگی کو بہترین دور بنانے کا انتخاب کیا ہے،اب لوگوں میں ہمت آ گئی ہے یہ اچھی روایت ہے مزید پڑھیں