فیروز خان کے ساتھ کام کرنے میں ریلیکس محسوس نہیں کرتی تھی، اقرا عزیز

کراچی (آن لائن) اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ اداکار فیروز خان کے ساتھ کام کے دوران خود کو ریلیکس محسوس نہیں کرتی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اقرا عزیز نے کہا کہ اداکار فیروز خان کے ساتھ مزید پڑھیں

لیجنڈ آف مولا جٹ“ اس قدرکامیابی حاصل کرے گی اس کا سوچا بھی نہیں تھا،مائرہ خان

لاہور (آن لائن) نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ”لیجنڈ آف مولا جٹ“ اس قدرکامیابی حاصل کرے گی اس کا سوچا بھی نہیں تھا، جہاں آپ کی تعریف کرنے والے ہوتے ہیں وہیں آپ کے ناقد ین بھی مزید پڑھیں

خدا کی ذات کی قربت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ اس کی مخلوق سے محبت ہے،اداکارہ ریشم

لاہور (آن لائن) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ خدا کی ذات کی قربت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ اس کی مخلوق سے محبت ہے، اگر خدا کی ذات نے آپ کو وسائل سے نوازرکھا ہے تو جتنا ہو مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے فلم جوائے لینڈ کیخلاف درخواست مسترد کر دی

کراچی (آن لائن) بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ فلم ’جوائے لینڈ‘ کے خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کر دی۔فلم جوائے لینڈ کے خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ نے ابتدائی دلائل کے بعد مسترد کر دی۔اس سے قبل فلم جوائے مزید پڑھیں

سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

لاہور (آن لائن) سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے مزید پڑھیں

فلم ”جوائے لینڈ“کو سینما گھروں میں ریلیز کی مشروط اجازت دے دی گئی

لاہور (آن لائن) فلم ”جوائے لینڈ“کو سینما گھروں میں ریلیز کی مشروط اجازت دے دی گئی۔آسکر ایوارڈ کے لئے پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی فلم ”جوائے لینڈ“کو ملک بھر کے سینما گھروں میں 18 نومبر سے نمائش کے مزید پڑھیں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ باکس آفس پر برصغیر کی سب سے کامیاب فلم بن گئی

اسلام آباد (آن لائن) فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘نے نہ صرف قومی سطح پر فلمی شائقین کو محظوظ کیا بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر شاندار پذیرائی حاصل کی۔یہ فلم دنیا بھر میں باکس آفس پر 150 کروڑ مزید پڑھیں

اِدھر نہیں جاؤں گی اْدھر نہیں جاؤں گی جیسی فلموں سے آگے بڑھنا چاہیے، شان شاہد

لاہور (آن لائن) پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ ہمیں اِدھر نہیں جاؤں گی اْدھر نہیں جاؤں گی جیسی فلموں سے اب آگے بڑھنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان شاہد نے فلم رائٹرز مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کو علاج معالجے کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کو علاج معالجے کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب حکومت طارق ٹیڈی کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے مزید پڑھیں