توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان 5سال کیلئے نااہل قرار

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیاہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ جانبدارانہ ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے عمران خان کو نااہل کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کے دعویدار نے دوست ممالک کے تحفے بیچ ڈالے،عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل جاری

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور بشری’ بی بی کوملنے والے غیرملکی تحائف کی تعداد اور ادا کی گئی رقم کی تفصیل جاری کر دی گئی ہے۔سرکاری طور پر جاری کی گئی تفصیل کے مطابق مجموعی مزید پڑھیں

لانگ مارچ کیلئے 25 اکتوبر کی تاریخ کی تجویز،حتمی فیصلہ عمران خان خود کریں گے

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو لانگ مارچ کے لئے 25 اکتوبر کی تاریخ تجویز کی گئی ہے تاہم لانگ مارچ سے متعلق حتمی تاریخ کا فیصلہ خود عمران خان ہی کریں گے۔لانگ مارچ کی تیاریوں مزید پڑھیں

عمران خان یا اس کے کسی نمائندے سے خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، نواز شریف

لندن/اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان یا اس کے کسی بھی نمائندے سے خفیہ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بیک ڈور رابطوں پر یقین نہیں مزید پڑھیں

گندم کے معاملے پر پنجاب اور وفاقی حکومت آمنے سامنے

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب میں گندم کی کمی پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے وفاقی حکومت سے 10 لاکھ ٹن گندم فراہمی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ خط میں پنجاب مزید پڑھیں

گندم بحران: پنجاب اور خیبرپختونخوا کا حکومت کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد گندم کی پیداوار طلب سے کم ہونے کا امکان ہے، حکومت نے صوبوں کے ساتھ مل کر گندم کے اعلیٰ معیار کے بیجوں کی تقسیم کا مزید پڑھیں

سیاست کے لبادے میں قابض گروہ آئین و جمہوریت پر حملہ آور ہے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیرونی سازش سے سیاسی و معاشی بحران میں دھکیلا گیا،، ہمیشہ کی طرح لانگ مارچ میں بھی ہمارا سوشل میڈیا کلیدی کردار ادا کرے گا، مزید پڑھیں

مجھے تب بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کو درپیش اقتصادی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تب بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے،ایف اے ٹی ایف مزید پڑھیں