اسلام آباد پولیس کی ٹیم پر فائرنگ، زیر حراست ملزم ہلاک

اسلام آباد کے تھانہ سمبل کے گولڑہ موڑ کے قریب ملزمان کی پولیس ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ وفاقی دارالحکومت پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانہ سمبل کے علاقے میں پولیس پارٹی پر فائرنگ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جیت سے بانی پی ٹی آئی کی آزادی کی امید کبھی نہیں لگائی، رؤف حسن

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی امید نہیں لگائی کہ ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے۔ جیو نیوز پر امریکی الیکشن ٹرانسمیشن کے دوران گفتگو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے کہا عوام کے حقوق کا فیصلہ اب سڑکوں پر ہو گا، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سابق چیف سیکریٹری رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے سابق افسر سلیم خان کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کردیا گیا۔ سلیم خان کی بطور رجسٹرار سپریم کورٹ تقرری کی منظوری ججز کمیٹی نے دی ہے۔ انکی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نئے مزید پڑھیں

کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی سستی کردی گئی

کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی سستی کردی گئی، ریلیف نومبر کے بجلی بلز میں دیا جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اللّٰہ تعالیٰ مجھے تباہ و برباد کرے اگر میں نے ایک روپیہ بھی لیا ہو، اورنگزیب کچھی

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اورنگزیب کچھی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مجھے تباہ و برباد کر دے اگر میں نے ایک روپیہ بھی لیا ہو۔ قومی اسمبلی میں وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں مزید پڑھیں