اگر مہنگائی کم ہوگئی تو بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں کیوں کم نہیں ہورہیں؟ حافظ نعیم

اہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر ایسا ہے تو پھر پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کیوں نہیں ہورہیں۔ جماعت مزید پڑھیں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی بھرپور مذمت کیلیے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع

لاہور: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے اور جانوں کے ضیاع کی بھرپور مذمت کے لیے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع کرا دی گئی۔ قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی اے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کرلی۔ حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون جانے والے مسافر سے بھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد

اسلام آباد: ایئرپورٹس سیکورٹی فورس نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے بھاری مالیت کی غیر ملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ حکام کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شارجہ جانے والی پرواز کی مزید پڑھیں

پاکستان کا ٹرمپ کی عبوری ٹیم سے جلد رابطہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے آنے والی انتظامیہ کے ساتھ جلد رابطہ قائم کرنے کی کوششوں کے تحت ٹرمپ کی عبوری ٹیم تک پہنچنے کا فیصلہ کرلیا ۔ پاکستان نے ملکی مفادات کو نقصان سے بچانے کیلیے ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم مزید پڑھیں

کچے کے خطرناک ڈاکو شاہد لُنڈ کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے آگئی

کچے خطرناک ڈاکو لُنڈ گینگ کے سربراہ شاہد لُنڈ کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے لے آیا۔ ذرائع کے مطابق خطرناک ڈاکو کو پنجاب پولیس نے مبینہ پلاننگ کرکے ایک اورخطرناک ڈاکو عمرلُنڈ کے ہاتھوں مروایا۔ عمرلُنڈ کو شاہد لُنڈ مزید پڑھیں

صوابی میں پی ٹی آئی کا جلسہ، خان کی رہائی کے بغیر گھرنہیں جائیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کارکنوں سے حلف لیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوعمران خان کی رہائی کے بغیر گھرواپس نہیں جائیں گے۔ صوابی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں۔ 67 سالہ سوزی ویلز امریکی تاریخ مزید پڑھیں

کچھ لوگ امید لگا کر بیٹھے ہیں امریکا پاکستان کے معاملات میں مداخلت کرے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کچھ لوگ امید لگا کر بیٹھے ہیں کہ امریکا پاکستان کے معاملات میں مداخلت کرے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کسی کو باہر بلا لیں گے مزید پڑھیں

سعودی عرب، قطر سے کہہ دیا اب کشکول لے کر نہیں آئیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر سے کہہ دیا اب کشکول لے کر نہیں آئیں گے، ملکی معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں یوم اقبال کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف مزید پڑھیں