پیپلز پارٹی حکومتی جبر و تشدد، الیکشن پر قبضے کے باوجود اکثر یت حاصل نہیں کر سکی۔حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی اپنے تمام تر ہتھکنڈوں، حکومتی جبر و تشدد، بدترین دھاندلی اور الیکشن پر قبضے کے باوجود اکثر یت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے،پیپلز مزید پڑھیں

عمران میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران آج بھی میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج عدلیہ کی آزادی نواز شریف مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری تبدیلی کے دور سے گزرے گی تو کامیا ب ہو گی:صائمہ نور

لاہور (آن لائن) نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے،جدت اپنانے کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کے تجربات سے بھی استفادہ کرنا چاہیے۔ ایک مزید پڑھیں

عمران خان کی لاہور آمد پرزمان پارک میں سکیورٹی دوبارہ تعینات

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی ان کی رہائشگاہ پر پولیس کی سکیورٹی دوبارہ تعینات کر دی گئی۔ زمان پارک میں عمران خان کی سکیورٹی پر 106پولیس اہلکار تعینات ں گے جو تین مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کوئٹہ میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مسلم باغ, بلوچستان کے ایف سی کمپاؤنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے چھ جوانوں اور ایک شہری کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا مزید پڑھیں

دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا،سردارتنویر الیاس

مظفر آباد (آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ اپنے اکی بیان میں سردار تنویر مزید پڑھیں

حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے،وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان وزارت صحت نے جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ترجمان کے مطابقوفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ اس سال جنوبی وزیرستان لوئر سے یہ پہلا مثبت مزید پڑھیں

لاہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے “بیشتر شرپسندوں ” کی شناخت ہو گئی

لاہور(آن لائن)لاہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے “بیشتر شرپسندوں ” کی شناخت ہو گئی، انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج، مزید شر پسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیل کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل (پیرکو) طلب کرلیا،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت تعیناتی کی جائے گی، چیف جسٹس شرعی عدالت کیلئے جسٹس ریٹائر اقبال مزید پڑھیں

تین روز کی بندش کے بعد پنجاب کے سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور (آن لائن) تین روز کی بندش کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے۔سرکاری سکولوں میں حاضری معمول سے انتہائی کم رہی جبکہ کالج اور یونیورسٹیاں کل(پیر) کے روز سے باقاعدہ کھلیں گی، پرائیویٹ اے پلس مزید پڑھیں