عمران خان وہ واحد شخص ہے جسے نیب وارنٹ کے ذریعے گرفتار کیا گیا اور اْس نے اپنے کارکنوں کو تنصیبات پر حملے کا مشور دیا، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں واضح تقسیم ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ آئین کی پاسداری کرے اور امید ہے کہ عدالت عمران خان کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

الیکشن کمشن فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو جاری شوکاز نوٹس کی سماعت آج کرے گا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمشن آف پاکستان فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو جاری شوکاز نوٹس کی سماعت آج صبح 10 بجے کرے گا۔یہ شوکاز نوٹس پی ٹی آئی کو ہونے والی غیرملکی اور غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہونے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج(منگل) کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ ملکی صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج(منگل)کو طلب کر لیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت سول و عسکری قیادت شریک ہو گی۔وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے،آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت مخصوص ججز کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے،جنگ صرف ایک ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 اور آرٹیکل 245 پہلے ہی نافذ،حساس عمارتوں پر فوجی دستے تعینات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے علاوہ آرٹیکل 245 بھی نافذ ہے اور تمام سرکاری عمارتوں کے باہر فوجی دستے بھی تعینات ہیں۔اسسٹنٹ کمشنراسلام آباد نے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے.نقشے کے مطابق ریڈ مزید پڑھیں

بشری بی بی کی گرفتاری کی خبروں میں حقیقت نہیں، عمران خان ضرور گرفتار ہوں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے متعلق خبروں میں کوئی حقیقت نہیں البتہ عمران خان ضرور گرفتار ہوں گے،چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کی تیاری سمیت تمام چیزیں زیر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے کارکنان ریڈ زون میں داخل،شدید نعرے بازی،سپریم کورٹ میں گھسنے کی بھی کوشش

اسلام آباد(آن لائن)پی ڈی ایم کا ریڈ زون میں احتجاج پرسپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کارکنان کی شدید نعرے بازی شروع کردی۔کارکنان کے عمران خان اور عدلیہ کے خلاف نعرے جاری ہیں۔پی ڈی ایم کارکنان تمام روکاوٹیں عبور مزید پڑھیں

مولانا کی کال پر ن لیگ،پیپلز پارٹی اور جمعیت کے بڑے بڑے قافلے اسلام آباد پہنچے

اسلام آباد(آن لائن)پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے احتجاج و دھرنے کے لیے پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں سے مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز مزید پڑھیں