روہت شرما کی آمد کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی کو آگاہ کردیا

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے افتتاحی تقریب اور کپتانوں کے میڈیا سیشن میں شرکت کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) کو آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

جسپریت بمرا آئی سی سی مینز پلیئر آف دا منتھ قرار

آسٹریلیا کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کے دوران عمدہ کارکردگی دکھانے والے جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار دے دیے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نامزد کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں ہیں، ڈیل بہت جلد ممکن ہے، قطر

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں ہیں، ڈیل بہت جلد ممکن ہے۔ منگل کو دوحہ میں تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ کے دوران قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر اتفاق کرلیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر اتفاق کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ حماس نے جنگ بندی مسودہ پر اتفاق سے ثالثوں مزید پڑھیں

شام: سابق صدر بشار الاسد کی وفادار ملیشیا کے حملے سے 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شام کے صوبہ لاذقیہ میں سابق صدر بشار الاسد کی وفادار ملیشیا نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق بشار الاسد کی وفادار ملیشیا کے حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیے مزید پڑھیں

پی سی بی کو صائم ایوب کی معائنہ رپورٹس کا انتظار، ذرائع

انجری کے شکار کرکٹر صائم ایوب کے معاملے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کےلیے معائنہ رپورٹس کا انتظار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صائم ایوب کی لندن میں چیک اپ رپورٹس رواں ہفتہ میں متوقع ہے، پاکستان مزید پڑھیں

شک نہیں کہ بارڈر پار سے فتنہ الخوارج آرہے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ شک نہیں کہ بارڈر پار سے فتنہ الخوارج آرہے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان سے متعلق جو بات کی تھی، اب حکومت مزید پڑھیں

خلوص سے مذاکرت کریں ماحول اچھا ہوجائیگا، خواجہ آصف کی یقین دہانی

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ خلوص سے مذاکرات کریں گے تو ماحول اچھا ہوجائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ 190ملین پاؤنڈ معاملے مزید پڑھیں

مذاکرات ناکامی پر پی ٹی آئی اگلی حکمت عملی لائے گی، فیصل چوہدری

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہوئے تو پی ٹی آئی کی اگلی حکمت عملی وقت آنے پر سامنے لائی جائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب مزید پڑھیں