آئی ایم ایف وفد کو عدالتی ریفارمز و نیشنل جوڈیشل پالیسی سے آگاہ کیا: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کو عدالتی ریفارمز اور نیشنل جوڈیشل پالیسی سے آگاہ کیا۔ آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

اکشے، ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ 80 کروڑ میں فروخت کردیا

اکشے کمار اور انکی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے ممبئی کے علاقے ورلی میں واقع اپنا پرتعیش اپارٹمنٹ 80 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا واضح رہے کہ دونوں نے اپنا یہ لگژری اپارٹمنٹ جو ورلی کے فیشن ایبل علاقے 360 مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 خوارج ہلاک، لانس نائیک شہید

پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد ابراہیم شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سے اسلام آباد پر مسلح حملے آج بھی جاری ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 77 سال کی تاریخ میں کسی لیڈر یا جماعت نے ملک کی اساس کو نشانہ نہیں بنایا، یہ قومی شناخت کے نشان اور مشترک اثاثے ہوتے ہیں۔ خیبر پختونخوا سے اسلام آباد مزید پڑھیں

مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی ہونہار اسکالرشپ اسکیم کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کےلیے بھی ہونہار اسکالرشپ اسکیم کی منظوری دے دی، پنجاب میں طلبہ کےلیے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10 ہزار کردی گئی۔ مریم نواز کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے بعد جسٹس سرفراز ڈوگر دوسرے سینئر ترین جج بن گئے۔ ہائی کورٹ انتظامی کمیٹی تبدیل کر دی گئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین مقرر مزید پڑھیں

اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا، ذرائع

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی۔ اعظم سواتی مزید پڑھیں

کراچی، گلشن اقبال سے لاپتہ 15 سالہ لڑکی نوشہرو فیروز سے بازیاب

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فائیو سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ لڑکی کو نوشہرو فیروز سے بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق چھاپہ مار کر لڑکی کو بازیاب کیا ہے، جبکہ چھاپے کے دوران مقدمے میں نامزد مزید پڑھیں