وعدوں پر عمل درآمد میں وفاقی حکومت کی سرد مہری باعث تشویش ہے،قدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پالیسی بیان دیتے ہوئے صوبے کے مسائل کے حل کیلیے نتیجہ خیز اقدامات اور صوبے کا آئینی حق دینے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے مزید پڑھیں

بیرونی سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اچھی اور ترجیحی منڈی ہے، برطانوی سرمایہ کار مستفید ہوں، سید نوید قمر

مانچسٹر/اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے برطانوی سرمایہ کاروں کو پاکستان محفوظ سرمایہ کاری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری کیلئے پاکستان ایک اچھی اور ترجیحی منڈی ہے ان خیالات کا مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا قوی امکان،عید الاضحیٰ 29 جون کو ہونے کی پیش گوئی

کراچی (آن لائن)پاکستان میں ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔ کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر (سی ڈی پی سی) مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات میں بھی صوبہ میں کلین سوئپ کرے گی، شرجیل انعام میمن

کراچی(آن لائن)وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں مخصوص نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والے پیپلز پارٹی کے نمائندگان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں، پارٹی نے 4 سال ثابت قدمی کا ثبوت دیا،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن شیڈول کے مطابق اکتوبر میں ہونے چاہئیں،90روز کے ساتھ ساتھ آئین یہ بھی کہتا ہے کہ الیکشن پورے ملک میں ایک ساتھ ہونے چاہئیں، انتخابات میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ گئے تو نئے مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ڈیفالٹ یقینی ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پلان بی اور سی نہیں سوچنا چاہیے، آئی ایم ایف پروگرام میں ہی جانا ہوگا۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورت

کراچی(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اپوزیشن لیڈر کے لیے باضابطہ طور پر چند روز میں درخواست جمع کرائے مزید پڑھیں

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، عرفان قادر

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔اپنے ایک بیان میں عرفان قادر نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں مزید پڑھیں