14 مئی سے متعلق فیصلہ واپس نہیں لیا جا سکتا،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب انتخابات حکمنامے سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ آئین ایک خوبصورت دستاویز ہے،ہم سب آئین پر متحد و متفق ہیں، ہم مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج (جمعرات) کواقتصادی سروے پیش کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال 2022.23 کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے اقتصادی سروے آج جمعرات کو جاری کیا جارہا ہے سیلاب اور مشکل معاشی صورتحال کی بناء پر حکومت اکثر اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی بنک نے پاکستانی معیشت کی گروتھ کا گراف نیچے جاتا دکھا دیا

اسلام آباد (آن لائن)عالمی بنک نے پاکستانی معیشت کی گروتھ کا گراف نیچے جاتا دکھا دیا،مہنگائی کا گراف 38 فیصد تک جاپہنچا،عالمی فنانشل بحران اور ملکی پالیسیوں کے باعث صورتحال بہتر نہ ہوسکی۔گلوبل اکانومک جائزہ کے مطابق 022-23 کی گروتھ مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں پیش نہ ہوئیں،بطور گواہ طلبی کا تحریری جواب جمع کروادیا

اسلام آباد (آن لائن) نیشنل کرائم ایجنسی میں 190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں پیش نہ ہوئیں، بطور گواہ طلبی کا تحریری جواب جمع کروا دیا، بشریٰ بی بی نے نیب سے سپریم مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو سپیشل ٹریٹمنٹ دیا جارہا ہے،محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو سپیشل ٹریٹمنٹ دیا جارہا ہے جس کی آئین و قانون میں اجازت نہیں ہے، ہمارا سادہ سا مزید پڑھیں

توانائی کی بچت، وفاقی حکومت کا کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کیلئے کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی کرنے کیلیے ہمیں اپنے طور طریقے بدلنا مزید پڑھیں

عمران خان کے قریبی ساتھی غیر ملکی ایجنسیوں سے رابطوں میں ہیں،فیصل واوڈا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل مزید پڑھیں

انصاف کا جھندا میرے ہاتھ میں ہے،کارکنان حوصلہ رکھیں امتحان کا وقت ہے،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو کہنا چاہتا ہوں کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوا تو مدد کیلیے کہیں نہ کہیں جانا پڑے گا،محمد زبیر

کراچی (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوا تو مدد کیلیے کہیں نہ کہیں جانا پڑے گا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے مزید پڑھیں