کراچی میں مسائل کی بہتات ہے، شہر مختلف مافیاز کے قبضے میں جکڑا ہوا ہے،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

کراچی(آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں شہریوں کے دیرینہ مسائل حل نہ ہونا بڑا المیہ ہے، ارباب اختیار سے سوال ہے کہ ملکی معیشت کے انجن کراچی کو کیوں مسلسل نظرانداز کیا جا رہا مزید پڑھیں

سٹی کونسل میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی واضح اکثریت‘ ثابت ہوگیا کہ مئیر ہمارا ہوگا ٗحافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بدھ کے روز سٹی کونسل میں مخصوص نشستوں کی حلف برداری میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی واضح اکثریت سے ثابت ہوگیا کہ کراچی کا میئر جماعت مزید پڑھیں

پاکستان کو یقین ہے کہ متحدہ عرب امارات کی صدارت عالمی سطح پر موسمیاتی تغیر سے نمٹنے میں مدد دے گی،ترجمان دفتر خارجہ

اقوام متحدہ کی رواں سال دسمبر میں 28ویں موسمیاتی کانفرنسکے لیے متحدہ عرب امارات کا سلطان احمد الجابر کی بطور صدر نامزدگی کا معاملہ پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا معاملے پر مفصل بیان جاری کیا ہے جس مزید پڑھیں

دورہ عراق انتہائی نتیجہ خیز اور کامیاب رہا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورہ عراق کے اختتام پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کر دیا،بلاول بھٹو نے کہا کہ عراق کا انتہائی نتیجہ خیز دورہ انتہائی کامیاب رہا ہے، پاکستان اور عراق مزید پڑھیں

وزارت صحت کی شوگر ڈرنک پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 50 فیصد اضافی ٹیکس کی سفارش

اسلام آباد (آن لائن)وزرات صحت نے شوگر ڈرنک پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کر دی۔وزرات صحت کی جانب سے وزیر خزآنہ اسحق ڈار کوبھجوائے گئے مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے 78 مزید پڑھیں

عمران خان کو توشہ خانہ،القاردر اور چوری کرپشن کے دیگر کیسز میں جوابدہ ہونا پڑے گا،عطاء تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطار تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ،القاردر اور کرپشن کے دیگر کیسز میں جوابدہ ہونا پڑے گا، جہانگیر ترین گروپ کے بہت سارے لوگ ہمارے ساتھ ہیں اور کابینہ کاحصہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج جمعہ کو ہوگا،وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج جمعہ کو ہوگا جس میں آئندہ مالی سال 2023-24 کے لئے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی،اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کا بجٹ 2023-24 آج جمعہ کی شام پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (آن لائن)آئندہ مالی سال کا بجٹ 2023-24 آج جمعہ کی شام پیش کیا جائیگا،بجٹ کا مجموعی حجم 14.5 ٹریلین روپے سے زائد ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار شام چار بجے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں ملوث کرداروں کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث کرداروں کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جارہا ہے، خدیجہ شاہ دہری شہریت کی وجہ سے امریکی سفارتخانے نے قونصلر رسائی کی مزید پڑھیں