نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورہ پرامریکہ کیلئے روانہ

اسلام آباد () نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورہ امریکہ کیلئے روانہ ہو گئے،وہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم آفس میڈیا آفس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت کیلئے فل کورٹ بینچ تشکیل

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل دیدیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا فیصلہ کرتے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلی پنجاب 5روزہ سرکاری دورے پر چین چلے گئے

لاہور(آن لائن) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی 5 روزہ سرکاری دورے پرچین روانہ ہوگئے۔قائمقام چینی قونصل جنرل نے محسن نقوی کو لاہور ایئر پورٹ سے رخصت کیا، صوبائی وزرا ایس ایم تنویر، عامر میر، سید اظفر علی ناصر، ابراہیم مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کی خصوصی اجازت سے حلف کے وقت اپنی بیگم سرینا عیسی کو سٹیج پر ساتھ کھڑا کیا

اسلام آباد (ان لائن) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اتوار کو اپنی حلف برداری کے موقع پر ایک نئی روایت قائم کی انہوں نے حلف انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں اٹھایا جبکہ صدر عارف علوی کی مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسی نے 29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی بطور چیف جسٹس پاکستان حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔قاضی فائز عیسی نے 29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان کی مزید پڑھیں

مونس الٰہی کے شریف برادران اور نگران وزراء پر طنزیہ وار

لاہور (آن لا ئن) نگران وزیر شریف برادران کی لوٹ مار کے احتساب میں رکاوٹ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے شریف خاندان اور نگران وزراء پر کڑی تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے

لاہور(آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔لاہور سے مختلف شہروں کیلئے 15 سے 20 فیصد تک کرائے بڑھا دیئے گئے، لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600 سے بڑھا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا نگران حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ،کوئی رعایت دینے کو تیار نہیں

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا،گیس کے ریٹ 45 فیصد بڑھانے کیلئے نگران حکومت پر دباؤ بڑھادیا،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گیس کا ریٹ بڑھا کر 435 ارب روپے مزید پڑھیں