نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدات نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج جمعہ کو ہوگا۔ اجلاس نگران وزیراعظم کی زیر صدارت آج جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی معاشی مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی نہیں انتقام پاکستان پارٹی ہے، شعیب شاہین

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نہیں انتقام پاکستان پارٹی ہے، ہمارے لیڈران کو غائب کرکے انتقام پاکستان پارٹی میں شامل کیا جاتا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سے چیف سیکرٹری پنجاب کی ملاقات ،انتخابات اور انتظامات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سے چیف سیکرٹری پنجاب نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پنجاب میں انتخابات اور انتظامات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے چیف مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے: اعتزاز احسن

اسلام آباد (آن لائن) سینئر قانون دان اور سیاست دان چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے۔ ایک آدمی کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو 24 کروڑ عوام کو مزید پڑھیں

بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی ایک سینئر صحافی سے 2018 میں ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو منظر عام

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی ایک سینئر صحافی سے 2018 میں ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو منظر عام پر آگئی۔سینئر صحافی نے مارچ 2018 میں یہ سوال مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بدھ کو بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بدھ کو بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے،ملکی تاریخ میں پہلی بار مارکیٹ58ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی،کے ایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس57300پوائنٹس سے بڑھ مزید پڑھیں

خاور مانیکا بھی چلے والے محلے سے ہوکر آیا اور ایسا بیان دے ڈالا، اعتزاز احسن

اسلام آباد (آن لائن) ملک کے سینئر وکیل رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ خاور مانیکا بھی چلے والے محلے سے ہوکر آیا اور ایسا بیان دے ڈالا اور جب یہ معاملہ پہلے اٹھا تھا تب تو اس نے مزید پڑھیں

قوم 8فروری کا دن لٹیروں کیلئے یوم حساب بنادے: سراج الحق

پشاور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ استعمار کے ایجنٹ ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ، ان کا خیال ہے امریکا کی مدد سے پھر اقتدارمیں آئیں گے، اب انہیں واشنگٹن نہیں بچاسکے گا، مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سے کافی الکٹیبلز ہماری پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں،رانا شناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے کافی الیکٹیبلزن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں،کل سید سمیع گیلانی اور مبین احمد نے شمولیت کا اعلان کیا۔اس بار باسط بخاری ہماری طرف سے مزید پڑھیں