ندیم افضل چن کا عمران خان کے خلاف گواہی دینے سے انکار

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ ندیم افضل چن نے عمران خان کے خلاف گواہی دینے سے انکار کردیا۔ندیم افضل چین نے کہا کہ میں عدالت میں جا کر سابق مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، انورالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے۔انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا مزید پڑھیں

صدر کی آفر پر میں نے عمران خان کو منع کیا، پھر عارف علوی کو بنایا گیا، پرویز خٹک

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 کے الیکشن میں مجھے صدر کی آفر دی گئی تھی، میری کارکردگی کی وجہ سے اگلا الیکشن جیتے، عمران خان اپنے بچوں مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست مرتب

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی کمیٹی نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے لئے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست مرتب کر لی۔ذرائع کا کہناہے کہ اسحاق خاکوانی، عون چودھری اور نعمان لنگڑیال پر مشتمل آئی مزید پڑھیں

یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ فلسطینی عوام کو ان حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے،صدرمملکت عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا،اس حوالے سے مختلف سیمینارز اور تقریبات کا اہتمام کیا گیا جن میں انسانی حقوق سے متعلق آگاہی اور شعور کو اجاگر کیا گیا،فلسطین مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی سے قوم کی مایوسیاں ختم ہو گئی ہیں،شہبازشریف

لاہور(آن لائن) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی،نواز شریف کے وطن واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہو گئی ہیں،نواز شریف کی مزید پڑھیں

پی ٹی وی بولان 17 دسمبر سے ہزارگی زبان میں اپنی نشریات کا آغاز کرے گا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن بولان 17 دسمبر سے ہزارگی زبان میں اپنی نشریات کا آغاز کرے گا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر مزید پڑھیں

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے ن لیگ کا ٹکٹ مجھے ہی ملے گا،طلال چوہدری

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے ن لیگ کا ٹکٹ انہیں ہی ملے گا۔ آئی پی پی کے سساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سے متعلق طلال چوہدری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے تین روز کی نرمی کر دی

لاہور(آن لائن) پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے تین روز کی نرمی کر دی گئی۔نگران وزیراعلی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہو گا مزید پڑھیں

ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، پولیس نے ملک کیلئے قربانیاں دیں،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، پولیس نے ملک کے لیے قربانیاں دیں، آئین کے تحت کوئی فرد یا کوئی گروہ پر تشدد کارروائیوں میں ملوث مزید پڑھیں