اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔ ذرائع کے مطابقنیب نے حماد اظہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری شروع کردی۔ نیب کو سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔ ذرائع کے مطابقنیب نے حماد اظہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری شروع کردی۔ نیب کو سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں
کراچی (آن لائن) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کی شخصیت کی معترف نکلیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ریحام خان ایک شادی کی تقریب کے دوران مزید پڑھیں
سکھر (آن لائن ٌ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میرے خیال سے پی ٹی آئی کو بلّا نہیں ملا تب بھی الیکشن میں حصہ لینا چاہیے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی راہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پہلے لاڈلے ون نے انتقام کی سیاست کی اب لاڈلہ ٹو یہ کام کر رہا ہے،ن لیگ کی آج تک کی پالیسیاں دیکھ لیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈز کیس میں اپنا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔عمران خان نیجیل ٹرائل کے دونوں حکم ناموں کے خلاف درخواست دائر مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔الیکشن کمیشن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک نے اتنے عینک نہیں بدلے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پرویز خٹک کی دن میں کئی بار ذہنی مزید پڑھیں
پنوں عاقل (آن لائن)ورشید شاہ کی نگران حکومت پر چارج شیٹ، عام انتخابات کے بعد مشترکہ حکومت یا قومی حکومت ناگزیر قرار دیدی۔عام انتخابات ہر صورت میں ہوں گے، ووٹرز تیاری کریں اور التوا کی افواہوں پر کان نہ دھریں، مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی جانب سے غیر جانبدار چیئرمین پبلک سروس کمیشن و ممبران کی تعیناتی کو رائے عامہ کے لیڈروں کی جانب سے اور سوشل میڈیا پر بے حد سراہا جا رہا ہے۔پیپلز مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورزپرحکومتی سبسڈی کے اثرات آنا شروع ہوگئے۔یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے سیلزکے تمام رکارڈ توڑ دئیے۔یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل 2022-23 میں رکارڈ137ارب 15کروڑ50لاکھ روپے رہی۔ذرائع کے مطابق استعمال شدہ سبسڈی کیساتھ یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل 151ارب روپے رہی۔بنیادی اشیاء پرحکومتی مزید پڑھیں