پاکستانی ثالثوں کو جنگ بندی کیلئے نئی ایرانی تجاویز ملنے کا امکان، امریکی میڈیا

امریکا ایران مذاکراتی عمل سے باخبر ذرائع کے حوالے سے امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستانی ثالثوں کو جنگ بندی کےلیے نئی ایرانی تجاویز ملنے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ روسی دورے کے مزید پڑھیں

امارات کا اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ رکن ملکوں اور سعودی عرب کیلئے بڑا دھچکا

متحدہ عرب امارات کا تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے نکلنے کا فیصلہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں اور سعودی عرب کیلئے بڑا دھچکا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اماراتی وزیر توانائی مزید پڑھیں

ایرانی اسپیکر کی ’جان فدا‘ مہم میں 3 کروڑ ایرانیوں کے اندراج کی تصدیق

باقر قالیباف، جو ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا سے مذاکراتی ٹیم کے سربراہ بھی ہیں، نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شروع کی گئی “ جان فدا” مہم میں تقریباً 3 کروڑ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی بڑی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کا تعطل ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا حملے سے قبل اہلخانہ کو بھیجا گیا پیغام منظرِ عام پر آ گیا

وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم کول ٹوماس ایلن کا حملے سے چند منٹ قبل اہلخانہ کو بھیجا گیا پیغام منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس نے واقعے کی سنگینی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

شہبازشریف اورفیلڈ مارشل کاجنگ کےخاتمےمیں کردارقابل تحسین ہے،ایران

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے جنگ کے خاتمے میں کردار کو قابلِ تحسین قرار دے دیا۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے موقع پر مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے پیچھے بھارتی مکروہ کردار بے نقاب

پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے پیچھے بھارتی مکروہ کردار بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی صحافیوں نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا واضح اشارہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے مزید پڑھیں

ٹی20 کرکٹ، بابر اعظم نے سب سے زیادہ سنچری پارٹنرشپ میں کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچری پارٹنرشپ میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کے ایک میچ کے دوران بابر اعظم نے کوشال مینڈس کے ساتھ مل کر ایک مزید پڑھیں